لاہور سمیت مختلف شہروں میں آندھی اور موسلادھار بارش

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور سمیت مختلف شہروں میں آندھی اور موسلادھار بارش

مری اور گلیات میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ شیخوپورہ میں شدید آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ خوشاب اور جوہر آباد تیز ہواؤں کے ساتھ بادل برسنے سے وادی سون میں موسم سرد ہو گیا۔

بھلوال، پنڈی بھٹیاں اور خانقاہ ڈوگراں میں بھی طوفانی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ ژالہ باری سے گندم کی فصل کو شدید نقصان پہنچا۔ حافظ آباد، پھالیہ، وزیر آباد اور سکھیکی میں بھی بادل جم کر برسے۔ ادھر لاہور کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش سے موسم سرد ہو گیا۔ لکشمی چوک، دھرم پورہ، ایبٹ روڈ، چونگی امرسدھو، گلبرگ، اچھرہ، مزنگ، مال روڈ، گلشن راوی، غالب کالونی اور نیو شالمار ٹاؤن سمیت دیگر علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Here is, in Sialkot is welk

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور۔لاہور،چوہنگ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی، ملزم گرفتارلاہور۔لاہور،چوہنگ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی، ملزم گرفتار Read News Lahore Chohang Firing Injured OfficialDPRPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوروناوائرس: یو اے ای میں کرفیو میں توسیع، جدہ میں جزوی لاک ڈاؤن - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور شہر میں لاک ڈاؤن کے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے کی چھوٹ کے بعد باہر آنے والے شہریوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور شہر میں لاک ڈاؤن کے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے کی چھوٹ کے بعد باہر آنے والے شہریوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کوروناکے مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں قائم فیلڈ اسپتال کا دورہوزیراعظم کا کوروناکے مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں قائم فیلڈ اسپتال کا دورہ PMImranKhan Lahore ExpoCenter Patients Visit pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور وزیراعظم عمران خان تقریب میں شریک
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »