کراچی میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق جناح اسپتال کراچی میں زیر علاج کرونا کا ایک مریض جاں بحق ہو گیا، جناح اسپتال انتظامیہ نے بھی مریض کی موت کی تصدیق کر دی۔

جناح اسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ 70 سالہ متاثرہ مریض ذیابیطس کا بھی شکار تھا اور اس کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا۔ ایک اور ہلاکت کے بعد سندھ میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ ادھر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے غیر سنجیدگی کا مظاہرہ دیکھنے میں آنے لگا ہے، آج محکمے کی جانب سے سندھ میں کرونا وائرس کے اعداد شمار چھپا لیے گئے ہیں، کل سے اب تک تاحال کوئی اعداد و شمار جاری نہیں کیے گئے۔آج سندھ کے علاوہ پورے ملک کے کرونا کے کیسز کے اعداد و شمار جاری ہوئے، خیال رہے کہ یومیہ بنیاد پر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے اعداد و شمار جاری کیے جاتے ہیں، تاہم آج کے اعداد و شمار جاری نہیں کیے گئے۔

دوسری طرف وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اب سے کچھ دیر قبل کرونا وائرس سے متعلق پیغام دیتے ہوئے بتایا کہ سندھ میں آج صبح 8 بجے تک 8931 ٹیسٹ کیے گئے، آج صبح تک سندھ بھر میں کرونا وائرس کے 881 ٹیسٹ مثبت ہیں، 123 افراد صحت مند ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں، سندھ بھر میں وائر س سے 15 افراد جاں بحق ہوئے، 24 گھنٹوں کے دوران سندھ بھر میں 68 مریض صحت یاب ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوؤں کا علاج کرنے والی دوا میں‌ کرونا کا علاج ہے، آسٹریلوی سائنس دانوں کا دعویٰسڈنی : آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی تحقیق کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ جوؤں کو مارنے والی دوا نے 48 گھنٹوں کے دوران کوویڈ 19 وائرس کو ختم کردیا۔ Ki bakwas krda piya 😴😴 Marwaogy kia? Han ye tablets h jo bachon k jown k liye dr dety h
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بھی کرونا وائرس کا پھیلاو جاری
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: برطانیہ کا 4 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ -لندن: برطانوی حکومت نے کرونا وائرس کے باعث 4 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رہا کیےگئے قیدیوں کو ٹریکر لگا کر نظر رکھی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں تیزی سے کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے حکومت نے 4 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی وزارت …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: برطانیہ کا 4 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہکرونا وائرس: برطانیہ کا 4 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ CoronavirusPandemic UnitedKingdom زبردست
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ایک روز کے دوران 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ روز 10 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 185 ہوگئی ہے۔ Allah purifies this disease
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزارت خارجہ کے ملازمین کا کرونا فنڈ میں حصہ ڈالنے کا اعلان -اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کے ملازمین نے کرونا فنڈ میں حصہ ڈالنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ وزارت خارجہ کے ملازمین نے کرونا فنڈ میں حصہ ڈالنے کا اعلان کیا ہے، وزارت خارجہ کے افسران 4 دن کی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »