گلگت میں افسوسناک حادثہ ، بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

گلگت(ڈیلی پاکستان آن لائن ) شاہراہ قراقرم پر مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گونر فارم کی حدود میں شاہراہ قراقرم پر راولپنڈی سے گلگت جانے والے مسافر بس کھائی میں جا گری، جس میں 20 افراد جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔نجی ٹرانسپورٹ کمپنی مارکوپولو کی بس میں 40 سے زیادہ افراد سوار تھے۔ حادثے کی...

سکول ٹیچر سے زیادتی کرنیوالے ملزم کی سزا کالعدم قرار، رہا کرنے ...گلگت میں افسوسناک حادثہ ، بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق، ...گلگت شاہراہ قراقرم پر مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گونر فارم کی حدود میں شاہراہ قراقرم پر راولپنڈی سے گلگت جانے والے مسافر بس کھائی میں جا گری، جس میں 20 افراد جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔نجی ٹرانسپورٹ کمپنی مارکوپولو کی بس میں 40 سے زیادہ افراد سوار تھے۔ حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو 1122 اور دیگر امدادی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا، جہاں ہسپتال میں ہنگامی حالت نافذ کرکے زخمیوں کے لیے خون کی اپیل کی گئی ہے۔دوسری جانب وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بس حادثے میں قیمتی جانوں کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہراہ قراقرم پر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، 21 زخمیمسافر بس راولپنڈی سے گلگت جا رہی تھی، اسپتال میں ایمرجنسی نافذ، زخمیوں کے لیے خون کی اپیل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے 21 امواتلاہور : جنوبی پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے 21اموات ہوئیں جبکہ 5افرادزخمی بھی ہوئے، جاں بحق افراد میں 5 خواتین اور7بچےبھی شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں طوفانی بارشیں جاری، چھتیں گرنے سے 9 افراد زخمی، لڑکی جاں بحقطوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے سنجاوی، پشین،توبہ کاکڑی، شیلاباغ ، قلعہ عبداللہ اور پشین کے دیہی علاقوں کے زمینی رابطے منقطع اور مواصلاتی نظام متاثر ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارشیں رک گئیں لیکن گوادر میں سیلابی صورتحال برقرار، شہری محصور12 اپریل سے اب تک بارشوں سے 11 اضلاع متاثر ہوئے جبکہ مختلف واقعات میں 15 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے: پی ڈی ایم اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 25 افراد جاں بحقجنوبی پنجاب میں 17 جبکہ بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 8 شہری جاں بحق ہوئے، وزیراعظم کا اظہار افسوس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ، واقعات میں دو شہری جاں بحق، متعدد زخمیگزشتہ 6 ماہ کے دوران پولیس مقابلے میں 6 ملزمان قتل ہوئے جبکہ 174 میں سے 91 راہزن زخمی حالت میں گرفتارکئے گئے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »