شاہراہ قراقرم پر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، 21 زخمی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسافر بس راولپنڈی سے گلگت جا رہی تھی، اسپتال میں ایمرجنسی نافذ، زخمیوں کے لیے خون کی اپیل

پشین میں پولیس پر فائرنگ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او زخمیپھلوں، سبزیوں پر مشتمل غذائیں پروسٹیٹ کینسر میں مفید قرارفیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلیلاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث خراسانی گروپ کا کارندہ گرفتارمحمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب ہرجانے کا نوٹسآڈیو لیکس کیس، آئی بی کا بینچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کا فیصلہکراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع منظورشاہراہ قراقرم پر مسافر بس کھائی میں گرنے...

ایکسپریس نیوز کے مطابق گونر فارم کی حدود میں شاہراہ قراقرم پر راولپنڈی سے گلگت جانے والے مسافر بس کھائی میں جا گری، جس میں 20 افراد جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ نجی ٹرانسپورٹ کمپنی مارکوپولو کی بس میں 40 سے زیادہ افراد سوار تھے۔ حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو 1122 اور دیگر امدادی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا، جہاں اسپتال میں ہنگامی حالت نافذ کرکے زخمیوں کے لیے خون کی اپیل کی گئی ہے۔

دوسری جانب وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت کے مطابق بس حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔ حادثے میں 20 مسافر جاں بحق اور 21 زخمی ہوئے ہیں۔فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا میں 4 روز سے جاری بارشوں سے 21 افراد جاں بحق اور 32 زخمیمختلف اضلاع میں دیواریں اور چھتیں گرنے کے 330 واقعات رونما ہوئے، 53 گھروں کو مکمل اور 277 گھروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں طوفانی بارشیں جاری، چھتیں گرنے سے 9 افراد زخمی، لڑکی جاں بحقطوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے سنجاوی، پشین،توبہ کاکڑی، شیلاباغ ، قلعہ عبداللہ اور پشین کے دیہی علاقوں کے زمینی رابطے منقطع اور مواصلاتی نظام متاثر ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے 21 امواتلاہور : جنوبی پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے 21اموات ہوئیں جبکہ 5افرادزخمی بھی ہوئے، جاں بحق افراد میں 5 خواتین اور7بچےبھی شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 25 افراد جاں بحقجنوبی پنجاب میں 17 جبکہ بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 8 شہری جاں بحق ہوئے، وزیراعظم کا اظہار افسوس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارشیں رک گئیں لیکن گوادر میں سیلابی صورتحال برقرار، شہری محصور12 اپریل سے اب تک بارشوں سے 11 اضلاع متاثر ہوئے جبکہ مختلف واقعات میں 15 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے: پی ڈی ایم اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوشکی میں نامعلوم افراد نے 9 مسافروں سمیت 11 افراد کو قتل کردیاایک درجن سے زائد نامعلوم افراد نے قومی شاہراہ کو بند کرکے نہ رُکنے پر ایک بس پر فائرنگ کی، ڈپٹی کمشنر نوشکی حبیب اللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »