گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

دیکھنے میں آئی، انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہوا جس کے بعد ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 156.32 سے 156.19 روپے کا ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک ہفتے میں ڈالر 40 پیسے سستا ہوا اور ڈالر 156.70 سے کم ہو کر 156.30 روپے کا ہوگیا۔ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 1 ہزار 14 پوائنٹس بڑھ کر 31 ہزار 4 سو 81 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اس دوران مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں بھی 124 ارب روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6312 ارب روپے ہوگئی۔ امریکی ڈالر میں مارکیٹ کا حجم 40 ارب ڈالر ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا اوپن مارکیٹ میں سستا - ایکسپریس اردوچینی یو آن کی قیمت خرید 22.50 روپے اور قیمت فروخت 23.80 روپے کی سطح پر مستحکم رہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کانگو میں ٹرین حادثے میں 50افراد ہلاک23زخمی, ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہکانگو میں ٹرین حادثے میں 50افراد ہلاک23زخمی, ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ Congo TrainAccident Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1014 پوائںٹس کا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے اور ڈالر کی قیمت میں کمیملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500روپے کمی ہوئی ہے۔ 500روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 87500
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں دو ماہ کے دوران 1 ارب 27 کروڑ ڈالر کا اضافہGood work
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ: امریکی ڈالر مزید 10 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں مندی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »