اوپن مارکیٹ: امریکی ڈالر مزید 10 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں مندی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ملک بھر میں مسلسل ڈالر کے مقابلے میں روپیہ بہتری کی جانب گامزن ہے، اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں امریکی کرنسی مزید سستی ہو گئی جبکہ سٹاک مارکیٹ میں معمولی مندی دیکھی گئی۔دنیا نیوز کے مطابق ملک

بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی روپیہ ایک مرتبہ پھر ڈالر حاوی ہو گیا، اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی مزید 10 پیسے سستی ہو گئی، جس کے بعد روپیہ کے مقابلے میں ایک ڈالر 156 روپے 30 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔دوسری طرف اوپن مارکیٹ کی طرح انٹر بینک میں بھی ڈالر معمولی سستا ہوا،انٹر بینک میں امریکی کرنسی 1 پیسے سستا ہو کر 156 روپے 19 پیسےکی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ 2 ماہ کے دوران 1 ارب 27 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس سے روپے کی قدر مستحکم ہوئی ہے۔گزشتہ روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے کو ملی تھی اور انڈیکس 100 انڈیکس 591.78 پوائنٹس کی تیزی کے بعد 31546.61 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا تاہم آج حصص مارکیٹ میں گراوٹ دیکھی گئی۔

مندی کے باعث پورے دن کاروبار میں 0.18 فیصد گراوٹ دیکھی گئی اور کاروبار کے اختتام پر پاکستان سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 55.48 پوائنٹس کمی کے بعد 31491.13 پوائنٹس کی سطح پر دیکھا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوپن مارکیٹ: ڈالر مزید 10 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ: ڈالر 10 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر مہنگا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ سے سرمایہ کاروں کیلئے خوشخبریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 282 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 282 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange Index High PSX PTIofficial FinMinistryPak a_hafeezshaikh MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ،کے ایس ای100انڈیکس میں539پوائنٹس کا اضافہکراچی : اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکےدوران تیزی،کے ایس ای100انڈیکس 539پوائنٹس کے اضافے کے بعد 31ہزار493پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا۔ دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 156 روپے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ: ڈالر مزید 10 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »