ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں دو ماہ کے دوران 1 ارب 27 کروڑ ڈالر کا اضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: دو ماہ میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 1 ارب 27 کروڑ ڈالر اضافے سے 15 ارب 75 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 ارب 27 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

کیا گیا، سٹیٹ بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر اس وقت 15 ارب 75 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ چکے ہیں جس میں مرکزی بینک کے ذخائر 1 ارب 18 کروڑ ڈالر اضافے سے 8 ارب 46 کروڑ ڈالر ہیں۔

معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر اس وقت دو ماہ کی درآمدات کے برابر ہیں جبکہ عالمی مالیاتی اداروں کے معیار کے مطابق کسی بھی ملک کے ذخائر کم از کم 3 ماہ کی درآمدات کے برابر ہونا ضروری ہیں۔ دوسری جانب دو ماہ میں کمرشل بینکوں کے ذخائر 9 کروڑ ڈالر اضافے سے 7 ارب 29 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ واضح رہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ آئی ایم ایف سے قرض ملنے کے باعث ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good work

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس قاضی فائزاورجسٹس کے کے آغا کے ریفرنسزپرکارروائی روک دی گئی،چیف جسٹس پاکستاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائزاورجسٹس کے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنسی زیادتی کے الزام کے بعد اڈیالہ جیل کے 11 عہدیدار معطل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

صدر مملکت کے خطاب کے دوران ہنگامہ آرائی، ہاتھا پائیخطاب کے دوران ہنگامہ آرائی اور اپوزیشن کا حکومتی پالیسیوں کیخلاف شدید احتجاج تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیرپر پیپلز پارٹی کے ترجمان مصطفی نواز کے مغالطےمسئلہ کشمیرپر پیپلز پارٹی کے ترجمان مصطفی نواز کے مغالطے بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل اور وادی کو ایک جیل خانے میں بدل دیا تو پاکستان میں ایک طوفان اٹھ کھڑا ہوا AsadullahGhalib Kashmir KashmirStillUnderCurfew KashmirBleeds Kashmiris Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوریکٹر اسکیل پر زلزلزے کی شدت 5.2 تھا، زلزلہ پیما مرکز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی ظفر کے بیان پر جرح کیلئے میشا شفیع کے وکلاء طلبسیشن عدالت لاہور نے میشا شفیع کے خلاف دائر دعویٰ میں علی ظفر کے بیان پر جرح کے لیے وکلاء کو طلب کر لیا۔ لاہور کے سیشن کورٹ لاہور کے ایڈیشنل جج امجد علی شاہ نے اداکار علی ظفر کی جانب سے میشاء شفیع کے خلاف ہتک عزت دعویٰ کیس کی سماعت کی،علی طفر کی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »