گرین شرٹس کو انکی سرزمین پر شکست دینا آسان نہیں:کین ولیمسن

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرین شرٹس کو انکی سرزمین پر شکست دینا آسان نہیں:کین ولیمسن PAKvNZ TayyariKiwiHai karachi pcb

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے کل سے شروع ہونیوالی ون ڈے سیریز سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کوشش کریں گے کہ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں فتح حاصل کریں۔

ورلڈ کپ قریب ہے ہمیں اس کی بھی تیاری کرنی ہے اور فتح ہمارے لیے اہم ہوگی، سیریز جیتنے اور عالمی کپ کے لیے کیویز کو بھر پور تیاریاں کرنی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بطور بیٹر کوشش ہوتی ہے جب بھی رنز بنائوں ٹیم کے لیے فائدہ مند ہو،آئی سی سی ورلڈ کپ سپرلیگ کا حصہ ہونے کے ناطے یہ سیریز بہت اہم ہے،ہم اپنی پہلی پوزیشن کو برقرار رکھنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

کیوی کپتان نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز میں بھی پاکستان کے کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا،امید ہے کہ ون ڈے سیریز میں شاندار مقابلے دیکھنے میں آئیں گے،ہمیں اپنے کھلاڑیوں پر بھرپور اعتماد ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کسی چیلنج سے کم نہیں: کین ولیمسنپاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے ورلڈکپ کی تیاری میں مدد ملے گی، کیوی کپتان اور اپ بھی کم نہیں 😊
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے بلے باز کین ولیمسن نے محمد یوسف سے بیٹنگ ٹپ نہ دینے کا شکوہ کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے  بعد پاکستان کے نوجوان بلے باز کیویز کے مایہ ناز بیٹر کین ولیمسن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائیٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں دونوں ٹیموں کےکپتان بابراعظم اور کین ولیمسن نے شرکت کی، دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں بابر بھائی کو کپتانی چھوڑ دینی چاہئیے Pakistan ki ho gi trafi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کے بعد پاکستانی کرکٹرز کین ولیمسن سے مشورے لینے پہنچ گئےدور حاضر کے بہترین کرکٹرز میں شمار ہونے والے کین ولیمسن نے شان مسعود، عبداللہ شفیق، سلمان علی آغا اور سعود شکیل کے سوالات کا کافی دیر تک جواب دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کے بعد پاکستانی کرکٹرز کین ولیمسن سے مشورے لینے پہنچ گئےکراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں دوسرا ٹیسٹ ڈرا پر اختتام پذیر ہونے کے بعد پاکستانی کرکٹرز نیوزی لینڈ کے ٹاپ بیٹر کین ولیمسن سے مشورے لینے پہنچ گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کے بعد پاکستانی کرکٹرز کین ولیمسن سے مشورے لینے پہنچ گئےکراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں دوسرا ٹیسٹ ڈرا پر اختتام پذیر ہونے کے بعد پاکستانی کرکٹرز نیوزی لینڈ کے ٹاپ بیٹر کین ولیمسن سے مشورے لینے پہنچ گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »