کراچی ٹیسٹ کے بعد پاکستانی کرکٹرز کین ولیمسن سے مشورے لینے پہنچ گئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دور حاضر کے بہترین کرکٹرز میں شمار ہونے والے کین ولیمسن نے شان مسعود، عبداللہ شفیق، سلمان علی آغا اور سعود شکیل کے سوالات کا کافی دیر تک جواب دیا۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میچ کے بعد کی تقریب ختم ہوئی تو پاکستانی کرکٹرز کین ولیمسن کے گرد جمع ہوئے اور ان سے بیٹنگ کی تکنیک پر تبادلہ خیال شروع کیا، نوجوان کرکٹرز سلمان علی آغا، عبداللہ شفیق اور سعود شکیل کین ولیمسن سے مختلف سوالات پوچھتے دکھائی دیے، شان مسعود بھی کین ولیمسن سے گفتگو میں مصروف رہے۔

پاکستانی بیٹرز کو ولیمسن کے ساتھ گفتگو کرتا دیکھ قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف بھی آگئے اور بیٹنگ تکنیک پر بات چیت شروع کی۔ ایک موقع پر سعود شکیل نے کین ولیمسن سے فٹ ورک اور توجہ برقرار رکھنے پر بات کی تو اس پر کیوی کرکٹر مسکرا کر بولے کہ ’آپ کو تو آؤٹ کرنا بھی مشکل ہے‘۔ ولیمسن نے پاکستانی کرکٹرز کو مشورہ دیا کہ وکٹ پر تحمل کا مظاہرہ کرنا ضروری ہے اور ذہن میں یہ بات رکھنا اہم ہے کہ ہر میچ میں اسکور نہیں ہوتا، انہوں نے پاکستانی کرکٹرز کو اپنی صلاحیتوں کا کھل کر مظاہرہ کرنے کا مشورہ دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی بیٹرز کی ولیم سن سے ملاقات، بیٹنگ تکنیک پر مشورےکین ولیم سن نے ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر پاکستانی بیٹرز کے ہر سوال کا جواب دیا۔ تفصیلات جانیے: PakvsNZ karachitest
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سرکاری عمارتوں سے انتخابی مہم کے بینرز ہٹا دیے: الیکشن کمیشنانتخابی شیڈول کے دوران کسی بھی نئے ترقیاتی منصوبے کا اجراء نہ کیا جائے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: کیوی کرکٹرز نے آج بازوؤں پر سیاہ پٹی کیوں باندھ رکھی ہے؟پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری کراچی ٹیسٹ میں کیوی کرکٹرز نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ رکھی ہیں لنک کھیلنے کی ضرورت نہیں سابق فاسٹ بولر فرینک کیمرون انتقال کرگئے۔ سابق کیوی کرکٹر کے انتقال کے باعث کراچی ٹیسٹ کھیلنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم بازوؤں پر کالی پٹی باندھ کر میدان میں اتری ہے۔ kis waja se
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا کیس شہباز گل ایمبولینس میں سیشن عدالت پہنچ گئے.اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل ماسک لگا کر ایمبولینس میں عدالت پہنچ گئے۔اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ بچانے کی کوشش، سرفراز اور سعود کی پارٹنرشپکراچی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو شکست سے بچانے کے لیے سعود شکیل اور سرفراز احمد کی کریز پر کوششیں جاری ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: آخری دن پاکستان اور نیوزی لینڈ کی جیت کیلئے کوششیں جاریکراچی ٹیسٹ جیتنے کے لیے نیوزی لینڈ کی جانب سے 319 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستان کی آخری دن بیٹنگ جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »