وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آرہی: عمران خان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوٹرلز پیپلز پارٹی کو لانے کی کوشش کر رہے ہیں، اسٹیبلشمنٹ پولیٹیکل انجینیئرنگ کر رہی ہے، پی ٹی آئی کے لوگوں سے رابطہ کیا جارہا ہے، 3 لوگ رابطوں کی تصدیق کر چکے : چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں:

نیوٹرلز پنجاب میں پیپلز پارٹی کو لانے کی کوشش کر رہے ہیں، اسٹیبلشمنٹ پولیٹیکل انجینیئرنگ کر رہی ہے، پی ٹی آئی کے لوگوں سے رابطہ کیا جارہا ہے، 3 لوگ رابطوں کی تصدیق کر چکے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی— فوٹو: فائل

عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگوں سے رابطہ کیا جارہا ہے، اب تک 3 لوگ ان رابطوں کی تصدیق کر چکے ہیں۔ خیال رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی اراکین کو ہدایت کی ہے کہ اگر پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ ڈالی گئی تو پی ٹی آئی اراکین مستعفی ہو جائیں گے۔شہباز شریف نے زندگی میں جتنے جھوٹ بولے آپ کی سوچ ہے، ن لیگ یہاں سے باہر ڈالر لیکر جاتی ہے اور وہاں سے اسحاق ڈالر لے آتی ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سوشل میڈیا پر یوتھیوں کا ایک قلیل گروہ ایسا بھی ہے جو پہلے تو اپنے اباؤں سے ناراض تھا کہ مانیکا کی جگہ وہ کیوں نہ ہوئے ، پھر آڈیوز سامنے آنے کے بعد وہ اپنی اماؤں سے ناراض ہوئے کہ فون کے دوسری طرف وہ کیوں نہ تھی ، اور اب اپنے آپ سے ناراض ہیں کہ وہ خود کھسرے کیوں نہ ہوئے 😋😋

Hahahaha hawai fire, fasadi beygairat kahin ka

آپ کا مطلب ہے کہ آپ ہارگئےتووہ نیوٹرل نہیں اگر آپ جیت گئے تو اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہے 🤔

نیوٹرل ہوگۓ ہیں اسی لۓتو نظر نہیں آرہے🤔

عمران خان یا گندا کرپٹ سسٹم ۔ فیصلہ اب عوام کے ہاتھ میں ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آ رہی، عمران خاناعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آ رہی، عمران خان ARYNewsUrdu ImranKhan hona b nhi chaye اگر نہ معلوم مخلوقات میں اپنی ہٹ دھرمی ختم نہ کی تو میں پورے وثوق سے کہتا ہوں کہ پاکستان پر کوئی دوسری قوم قابض ہو جائے گی Ye bs khalle khaye ga or kch nai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ق لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب کا اعتماد کا ووٹ پی ٹی آئی کے ارکان پورے ہونے سے مشروط کردیا07:04 PM, 6 Jan, 2023, علاقائی, پنجاب, اہم خبریں, لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے تناظر میں پنجاب اسمبلی کا 9 جنوری سے شروع ہونے والا اجلاس اہمیت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی غیرذمہ دارانہ بیانات نہ دے، اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے: پرویز الہیٰاعتماد کے ووٹ سے متعلق گورنرکا خط نہیں مانتے، اعتماد کا ووٹ لینے کا مطلب گورنر کا خط تسلیم کرنا ہوگا: وزیر اعلیٰ پنجاب Illogical bat 🤣🤣🤣 ذلت 🤪🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-اعتماد کا ووٹ اور اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ گول ہوتا نظر آ رہا(تجزیہ: سلمان غنی) پنجاب اسمبلی کے 9جنوری کے اجلاس کے جاری ایجنڈا سے اعتماد کا ووٹ اور اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ گول ہوتا نظر آ رہا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اعتماد کا ووٹ، تحریک انصاف نے نئی حکمت عملی تیار کرلیپارٹی کی سینئر لیڈر شپ نے عمران خان کو صوبائی اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کےحوالےسے بریفنگ دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی کا اعتماد کا ووٹ لینے سے انکارگوجرنوالہ: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی نے اعتماد کا ووٹ لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مضبوط ہے،اعتماد کےووٹ کی ضرورت نہیں۔ Lannattii cm خریدو فروخت شروع کردی ہوگی نون لیگ نے No 1 chutiya or establishment ka tattttuuuuu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »