پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کسی چیلنج سے کم نہیں: کین ولیمسن

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے ورلڈکپ کی تیاری میں مدد ملے گی، کیوی کپتان

نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کےکپتان کین ولیمسن کا کہنا ہےکہ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کسی چیلنج سے کم نہیں ہےکیونکہ ہوم گراؤنڈ کا ایڈوانٹیج پاکستان ٹیم کو حاصل ہوگا۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے ورلڈکپ کی تیاری میں مدد ملے گی۔کیوی کپتان کا کہنا تھا کہ ہماری گزشتہ سیریز بارش کی نذر ہوگئی تھی، اس لیے یہ اچھا موقع ہےکہ وہ ون ڈے سیریز جیت کر ورلڈکپ 2023 کی تیاری کا آغاز اچھے انداز سے کریں۔

ایک سوال پر کیوی ٹیم کے کپتان نےکہا کہ ان کی توجہ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ پر نہیں ہوتی بلکہ وہ اپنی توجہ سیریز کے نتائج پر مرکوز رکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور اپ بھی کم نہیں 😊

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز سے قبل کیویز کو بڑادھچکاکراچی: (ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل بڑا دھچکا، کیوی فاسٹ بولر میٹ ہینری پیٹ میں تکلیف کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز سے قبل کیویز کو بڑادھچکاکراچی: (ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل بڑا دھچکا، کیوی فاسٹ بولر میٹ ہینری پیٹ میں تکلیف کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نائب کپتان شان مسعود ون ڈے سیریز کھیلیں گے یا نہیں کچھ نہیں کہہ سکتا: بابراعظمون ڈے سیریز میں نائب کپتان شان مسعودکی پلیئنگ الیون میں شمولیت سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا سب ناکارہ کھلاڑی ہیں ان سے کارکردگی کی امید نہی کر سکتے کیونکہ پچاس سالوں سے کرکٹ ٹیم دعاؤں کے زیر اثر ہے کبھی ایسا نہی ہوا کہ ٹیم میدان میں اتری ہو اور قوم کو یقین ہو کہ یہ جیت جائیں گے ہر میچ ہارنے کے بعد یہ سیکھتے ہیں لیکن آج تک کچھ بھی نہی سیکھ سکے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ون ڈے سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑادھچکا فاسٹ بولر سیریز سے باہرون ڈے سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑادھچکا، فاسٹ بولر سیریز سے باہر Detail News: Pakistan NewZealand Karachi Test TheRealPCBMedia BLACKCAPS PakvsNZ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے بلے باز کین ولیمسن نے محمد یوسف سے بیٹنگ ٹپ نہ دینے کا شکوہ کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے  بعد پاکستان کے نوجوان بلے باز کیویز کے مایہ ناز بیٹر کین ولیمسن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائیپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی PAKvNZ TayyariKiwiHai karachi babarazam pcb Mulk mein kya o raha hy aur yeah log gand marwa rahay hay aik dusaray k
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »