ون ڈے سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑادھچکا فاسٹ بولر سیریز سے باہر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ون ڈے سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑادھچکا، فاسٹ بولر سیریز سے باہر Detail News: Pakistan NewZealand Karachi Test TheRealPCBMedia BLACKCAPS PakvsNZ

بولر میٹ ہینری کراچی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز انجری کے باعث میدان میں فیلڈنگ کیلئے نہیں آئے تھے۔نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے کہ میٹ ہینری ٹیسٹ اسکواڈ کے ہمراہ وطن واپس روانہ ہوجائیں گے۔دوسری جانب ٹیم انتظامیہ نے ابھی تک کسی متبادل کھلاڑی کے نام کا اعلان نہیں کیا ہے

تاہم جیکب ڈفی کو ممکنہ طور انکی جگہ کھلایا جاسکتا ہے۔قبل ازیں کیوی فاسٹ بولر ایڈم ملنے ہفتے کے شروع میں ہیمسٹرنگ انجری کے بعد دورہ پاکستان اور بھارت سے دستبردار ہوگئے تھے۔واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے مابین تین میچز پر مشتمل سیریز کے میچز 9،11 اور13 جنوری کو نیشنل بنک کرکٹ ایرینا کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا - ایکسپریس اردوکیوی فاسٹ بولر پیٹ میں تکلیف کے باعث سیریز سے باہر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا فاسٹ باﺅلر انجری کے باعث ون ڈے سیریز سے آﺅٹکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے دورے پر آئی مہمان ٹیم نیوزی لینڈ کو بڑا جھٹکا لگ گیا،فاسٹ باﺅلر میٹ ہنری انجری کے باعث ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں شان مسعود نائب کپتان مقررلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے ہوم سیریز کیلئے شاداب خان کی جگہ شان مسعود کو  بابر اعظم کا نائب مقرر کیا گیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے خلاف سینچری بنانے کے بعد جب سرفراز واپس گھر پہنچے تو کیا منظر دیکھا؟ جانئےکراچی (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور دوسرے ٹیسٹ میں سنچری اسکور کر کے پاکستان کو شکست سے بچانے والے وکٹ کیپر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کا سکواڈ ون ڈے سیریز کیلئے کراچی پہنچ گیالاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کیخلاف ون ڈے  سیریز کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم کا سکواڈ کراچی پہنچ گیا۔  5کھلاڑی دبئی کے راستے امارات ایئر لائن کی پرواز ای کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز، محنت، لگن اور ہمت نا ہارنے کا نامنیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوران وکٹوں کے پیچھے کیپینگ کرتے ہوئے سرفراز احمد سے کچھ غلطیاں ضرور ہوئیں لیکن بیٹنگ میں انہوں نے لاجواب اننگز کھیلیں MakeItAQuote Match to nai jit saky nna selfish innings Serfraz kabi dokha ni dyta, And Rizwan also the name of Trust, Both are great, Mashallah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »