نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا فاسٹ باﺅلر انجری کے باعث ون ڈے سیریز سے آﺅٹ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا ،فاسٹ باﺅلر انجری کے باعث ون ڈے سیریز سے آﺅٹ

کراچیپاکستان کے دورے پر آئی مہمان ٹیم نیوزی لینڈ کو بڑا جھٹکا لگ گیا،فاسٹ باﺅلر میٹ ہنری انجری کے باعث ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ۔

نجی ٹی وی چینل" 92 نیوز" کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ آفیشلزکاکہناہے کہ میٹ ہنری کو دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز پیٹ درد کی شکایت ہوئی۔میٹ ہنری دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ نیوزی لینڈی واپس جائیں گے ،نیوزی لینڈ کرکٹ آفیشلزکاکہناہے کہ ون ڈے سکواڈ میں میٹ ہنری کے متبادل کا جلد اعلان کردیاجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’آپ کے بنا میچ نہیں دیکھوں گا‘، فین کی ٹوئٹ پر شاداب نے کیا جواب دیا؟نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان پر شاداب خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے تمام کھلاڑیوں بالخصوص نئے پلیئرز کو مبارکباد دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاداب انجرڈ: نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کیلئے نائب کپتان کا اعلان کردیا گیاپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز 9 جنوری سے شروع ہو رہی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں شان مسعود نائب کپتان مقررلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے ہوم سیریز کیلئے شاداب خان کی جگہ شان مسعود کو  بابر اعظم کا نائب مقرر کیا گیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کی دوسرے ٹی 20 میں بھارت کو شکست، سیریز1-1 سے برابرپونے : ( ویب ڈیسک ) سری لنکن کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں بھارتی ٹیم کو 16 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی نمبر ون ٹینس پلیئر کارلوس الکراز (Carlos Alcaraz) ہیمسٹرنگ انجری کے باعث آسٹریلین اوپن سے دستبردارعالمی نمبر ون ٹینس پلیئر کارلوس الکراز (Carlos Alcaraz) ہیمسٹرنگ انجری کے باعث آسٹریلین اوپن سے دستبردار مزید تفصیلات ⬇️ news SportsNews Tennis Carlos
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی نمبر ون ٹینس پلیئر کارلوس الکراز آسٹریلین اوپن سے دستبردارعالمی نمبر ون ٹینس پلیئر کارلوس الکراز (Carlos Alcaraz) ہیمسٹرنگ انجری کے باعث آسٹریلین اوپن سے دستبردار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »