پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز سے قبل کیویز کو بڑادھچکا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز سے قبل کیویز کو بڑادھچکا Pakistan Newzealand

رپورٹس کے مطابق 31 سالہ کیوی فاسٹ بولر میٹ ہینری کراچی میں کھیلے جانیوالے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز انجری کے باعث میدان میں فیلڈنگ کیلئے نہیں آئے تھے۔

نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے کہ میٹ ہینری ٹیسٹ اسکواڈ کے ہمراہ وطن واپس روانہ ہوجائیں گے۔ دوسری جانب ٹیم انتظامیہ نے ابھی تک کسی متبادل کھلاڑی کے نام کا اعلان نہیں کیا تاہم امکان ظاہر کیاجارہا ہے کہ جیکب ڈفی کو انکی جگہ کھلایا جاسکتا ہے۔ قبل ازیں کیوی فاسٹ بولر ایڈم میلن ہفتے کے شروع میں ہیمسٹرنگ انجری کے بعد دورہ پاکستان اور بھارت سے دستبردار ہوگئے تھے۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے مابین تین میچز پر مشتمل سیریز کے میچز 9،11 اور13 جنوری کو نیشنل بنک کرکٹ ایرینا کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز سے قبل کیویز کو بڑادھچکاکراچی: (ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل بڑا دھچکا، کیوی فاسٹ بولر میٹ ہینری پیٹ میں تکلیف کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ون ڈے سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑادھچکا فاسٹ بولر سیریز سے باہرون ڈے سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑادھچکا، فاسٹ بولر سیریز سے باہر Detail News: Pakistan NewZealand Karachi Test TheRealPCBMedia BLACKCAPS PakvsNZ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا فاسٹ باﺅلر انجری کے باعث ون ڈے سیریز سے آﺅٹکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے دورے پر آئی مہمان ٹیم نیوزی لینڈ کو بڑا جھٹکا لگ گیا،فاسٹ باﺅلر میٹ ہنری انجری کے باعث ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا فوٹو شوٹ مکملفوٹو شوٹ میں حارث رؤف سمیت کپتان بابر اعظم، نسیم شاہ، وسیم جونیئر، سلمان آغا، کامران غلام ، محمد حسنین اور امام الحق سمیت دیگر شامل تھے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے خلاف سینچری بنانے کے بعد جب سرفراز واپس گھر پہنچے تو کیا منظر دیکھا؟ جانئےکراچی (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور دوسرے ٹیسٹ میں سنچری اسکور کر کے پاکستان کو شکست سے بچانے والے وکٹ کیپر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا - ایکسپریس اردوکیوی فاسٹ بولر پیٹ میں تکلیف کے باعث سیریز سے باہر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »