گرمی کی شدید لہر کا خدشہ دھوپ سے بچیں پانی کا زیادہ استعمال کریں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرمی کی شدید لہر کا خدشہ ، دھوپ سے بچیں ،پانی کا زیادہ استعمال کریں

مئی کے آغاز ہوتے ہی سورج سوا نیزے پر آگیا گرمی کی شدت جیسے اب ہے کبھی ایسی نہیں تھی ویسے تو اپریل میں درجہ حرارت زیادہ رہنے کا 61 سالہ ریکارڈ ٹوٹا لیکن مئی کے شروع کے دو چار دن چھوڑ گرمی خوب پڑی سورج نے بھی خو ب آنکھیں دکھا ئیں ابھی تو یہ آغا ز ہے گر می کی شدید لہر آنے کو تیا ر ہے ۔محکمہ مو سمیا ت کی جانب سے آئندہ ہفتہ گر می کی شدت عروج پر پہنچنے کی پیشین گو ئی کر دی گئی ہے ہیٹ ویو انسانی جسم سمیت جا نداروں کو شدید متا ثر کر سکتی ہے ڈاکٹرز کی جانب سے احتیا طی تدا بیر اپنا نے کا مشورہ گرمی کی...

گر می کی تیز لہریں کی وجہ جس کی وجہ سے آنکھوں میں سوجن، جلن، خارش اور خشکی ہوتی ہے۔ ایسی صورت میں آپ دن میں 3 سے 4 بار آنکھوں میں اپنے ڈاکٹر سے ریکمنڈڈ آئی ڈراپس ڈال کر آرام حاصل کر سکتے ہیں۔سن گلاسز کا استعمال کریںدھوپ میں باہر نکلنے سے قبل آنکھوں کو سورج کی مضر شعاعوں سے بچانے کے لیے پہلے چشمہ لگانا نہ بھولیں۔ آنکھوں کے لیے بڑے شیشے اور گہرے رنگ والے سن گلاسز کا انتخاب کریں۔ جس کی وجہ سے آنکھیں مکمل طور پر ڈھک جائیں گی۔ اسی طر ح کمرے میں مناسب روشنی آنکھوں کی اچھی صحت کے لیے کمرے کی مناسب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان، سیلاب کا خدشہ ہے: شیری رحمانMeans Ziada Barish Aye Gi Aur Ziada Pani Aaye Ga. Phir Ziada Pani Nikalne Ke Liye Ziada Paisa lia Jaye ga.. ساوی ٹیکسی سندھ والوں پانی آ رہا ہے۔ بندوبست کر لو اپنی حکومت پر نہ رہنا۔ BBhuttoZardari
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان سیلاب کا خدشہ ہے شیری رحمانمون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان، سیلاب کا خدشہ ہے، شیری رحمان ClimateCrisis SherryRehman Monsoon Rains Flood HeavyRainfalls sherryrehman pmdgov PakistanPMDU MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بین سٹوکس کا انگلش کاؤنٹی کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

علمائے کرام کا بیرونی سازش کی شفاف تحقیقات کے مطالبے کی تائید کا اعلان - ایکسپریس اردوبااختیارعدالتی کمیشن کی تشکیل شفاف تحقیقات سے سازش میں شامل عناصر کی نشاندہی کے مطالبے کی توثیق کرتے ہیں، علما غریدہ فاروقی جو Pti کے جلسوں میں خالی جگہ ڈھونڈتی تھی کل رات کو ن لیگ کے جلسوں میں بندے ڈھونڈ ر ہی تھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور تمام پی ٹی آی کے ایکٹیو کارکنان مجھے فالو کریں میں خان کا سپاہی ہو خان کی خاطر فالو کریں شکریہ❤🇵🇰 یہ سب بکاؤ مولوی ھیں جو اس بدکردار توھین مسجد نبوی کے مرتکب ملعون سے ملاقاتیں کررھے ھیں چند ٹکے ان کو انکو حرمت مسجد نبوی سے زیادہ قیمتی ھیں بکاؤ ملاں ہاں جی اب کب نیوز چلے گئی مہنگائی کے خلاف؟ geonews_urdu DunyaNews SAMAATV arynewsud BBCUrdu humnewspakistan humnews_urdu siasatpk 24NewsHD AAPNews NeoNewsUR 92newschannel gnnhdofficial RozeNewsNetwork
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید گرمی، بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیاکراچی میں شدید گرمی، بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا arynewsurdu Karachi PakistanKiAwazARY شیییررررررررر جئے بھٹوووووووو MQM, bhutto ki Tarah zinda hai. اب کہان ہے میڈیا جاے کر پوچھے شہباز سے تم تو کہتے سے مین عمران خان سے اچھی حکومت کرو گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گرمی کا پارہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان - ایکسپریس اردوعوام گرمی کی لہر کے دوران دن 11 سے 4 بجے تک باہرنکلنے سے گریز کریں، محکمہ موسمیات Ryk میں 45
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »