میڈرڈ اوپن: سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک جوکووچ کو 19 سالہ کھلاڑی کے ہاتھوں شکست

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سے قبل کارلوس الکاراز نے کوارٹر فائنل میں رافیل نڈال کو بھی شکست دی تھی

میڈرڈ اوپن کے سیمی فائنل میں رائزنگ اسٹار کارلوس الکاراز اور جوکووچ کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔—فوٹو: اے ایف پیکوارٹر فائنل میں رافیل نڈال کو ہرانے کے بعد کارلوس الکاراز نے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک نوواک جو کووچ کو بھی شکست دے دی۔کارلوس نے ٹائی بریکر پر فتح کے ساتھ فائنل کے لیے کوالفائی کر لیا۔ —فوٹو: اسکائی نیوز

پہلا سیٹ جوکووچ نے ٹائی بریکر پر جیتا لیکن اگلے سیٹ میں کارلوس نے 5-7 کی کامیابی کے ساتھ مقابلہ برا بر کر دیا جس کے بعد فیصلہ کن سیٹ میں بھی میں زبردست مقابلہ ہوا ، جس میں کارلوس نے ٹائی بریکر پر فتح کے ساتھ فائنل کے لیے کوالفائی کر لیا۔ ایک اور سیمی فائنل میں دفاعی چیمپین الگزینڈر زیریو نے اسٹیفانس سٹسیپاس کو تین سیٹس کے مقابلے میں شکست دی اور فائنل میں جگہ بنائی ، میچ کا اسکور چھ چار ، تین چھ اور چھ دو رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میڈریڈ اوپن میں 2 اپ سیٹس، نوجوان کارلوس کی پہلے نڈال پھر جوکووچ کو بھی شکستمیڈریڈ اوپن کے کوارٹر فائنل میں نڈال کو ہرانے والے کارلوس الکاراز نے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو بھی شکست دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونا مہنگا پاکستان میں قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھ گئیں۔ SindhNeedsWater BadinNeedsWater
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گورنر سندھ کیلئے نسرین جلیل کا نام فائنل وزیراعظم نے سمری صدر کو بھجوا دی01:59 PM, 8 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: گورنر سندھ کیلئے نسرین جلیل کا نام فائنل کر لیا گیا، تقرری کیلئے وزیراعظم آفس نے سمری صدر مملکت کو بھجوا دی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے قبل اسپتال میں رضوان کے ساتھ کیا ہوا؟طبیعت خرابی کے باوجود ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں محمد رضوان نے 52 گیندوں پر 67 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلتے ہوئے خوب داد سمیٹی تھی۔ جن کا وزیراعظم آج بھی عمران خان ہے وہ ہاتھ اوپر کرو✋✋ اور ریٹویٹ کر ک فالو کریں فالو بیک 100% امپورٹڈ_حکومت_نامنظور تمام پی ٹی آی کے ایکٹیو کارکنان مجھے فالو کریں میں خان کا سپاہی ہو خان کی خاطر فالو کریں شکریہ❤🇵🇰 ECG hui
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلح افواج کو بہترین ملکی مفاد میں سیاسی گفتگو سے دور رکھیں، آئی ایس پی آرکچھ سیاسی شخصیات، چند صحافی اور تجزیہ کار سوشل میڈیا اور دیگر فورمز پر افواج کو سیاست میں گھسیٹ رہےہیں، آئی ایس پی آر The great Army ,defender of our boundaries This Geo group use to post negative propaganda against our Pak army. Every time they use to project Nawaz Shareef and Maryam Safdar as hero. They use to abuse our forces. Now this is quite a change.RealWaqarMaliks SdqJaan ImranRiazKhan good joke
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرتھو پیڈک سرجن کو گھر میں گھس کر قتل کر دیا گیالاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں جنرل ہسپتال کے ڈاکٹر کو نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ سے قتل کردیا۔ How many years it takes to make one Orthopedist ? sad
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »