گرلز ہاسٹل کے سامنے نازیبا حرکتیں کرنے والا شخص گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرلز ہاسٹل کے سامنے نازیبا حرکتیں کرنے والا شخص گرفتار -

پشاور یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل کے سامنے نازیبا حرکتیں کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عوامی شکایات پر کیمپس پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم طالبات کیساتھ چھیڑ خانی کرتا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے ملزم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ہے جس میں اسے گرلز ہاسٹل کے سامنے نازیبا حرکات اور چھیڑ خانی کرتے دکھایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فٹے منہ😡

Bkwas kuty k bacho

Hhh kdr

Mullah

Is there any video?

Aur ktna morally girn gy hm..?

شکل مومناں کرتوت کافراں

Good job by police

اس کو کہتے ہیں,شکل مومناں کرتوت کافراں.

ہر طرف نفس پرستوں کا جال ہے

مدرسےکےمولوی ریپ ہی کرتے صرف نا زیبا حرکت نہیں کرتے

Link ha to send krden jis video man nazeba harkt kr rha ha

یہ مدرسے کے مولویوں کو بدنام کرنے کی سازش ہے ۔۔

مدرسے کا ہے تو ضرور کوئی نہ کوئی الٹا کام کیا ہوگا۔ بھوک کی وجہ سے

Darri dek or harkty dek

wisalbcn

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جائیداد کے جھگڑے پرباپ کو قتل کرنے والے ناخلف بیٹے گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر سگے باپ پر کلہاڑی اور ڈونڈوں سے مسلح ہو کر حملہ کیا Inn ko phansi do جب تک قانون بکتا رہے گا لوگ اپنے فیصلے خود کرتے رہیں گے. آئے دن جائیدادوں پر پھڈوں سے مرنے والوں کی تعداد سے واضح ہوتا ہے کہ حکومت اور قانون نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو بھائی کیخلاف استعمال سے انکار پر گرفتار کیا گیا، مریم نواز - ایکسپریس اردوشہباز شریف نے ان لوگوں کے ہاتھوں میں کھیلنے سے انکار کیا جو انہیں استعمال کرنا چاہتے تھے، نائب صدر ن لیگ یہ بھی فرما دیں اس کا بیٹا، داماد اور ٹیٹیوں کا کیا جواب ہے میں سمجھتا ہوں یہ کہنا بھی نامناسب نہیں ہوگا جس نیب نے آج مجھے گرفتار کیا الحمداللہ اس کا چئرمین ہم نے میاں نواز شریف کی قیادت میں لگایا تھا 🤣🤣😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردومنی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت خارج کردی شہباز شریف کی گرفتاری میں ایک بات جو بڑے مزے کی ہے وہ یہ کہ یہ واحد حادثہ ہوگا جو کہ تحریک انصاف اور مریم نواز کی مشترکہ خوشی کا باعث بنے گا...!!! بہت اچھی خبر ھے لیکن سزا اور جزا بھی انصاف عین تقاضوں کو پورا کرتے ھوے عمل کیا جاۓ Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردومنی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت خارج کردی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

امریکی سفارتخانہ کا اسٹوڈنٹ ویزا سروس یکم اکتوبر سے بحال کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوحالات سازگار ہوتے ہی دیگر نوعیت کی ویزا درخواستوں پربھی کام کا آغاز ہوجائے گا، ترجمان ہم. تو امریکہ پر لعنت بھیجتے ہیں.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کا حکومت مخالف پہلا جلسہ کوئٹہ میں کرنے پر غور - ایکسپریس اردوکوئٹہ میں جلسے کی تجویز محمود خان اچکزئی نے پیش کی، تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیا جارہا ہے، ذرائع صفدر کے گیراج میں Wellcome
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »