نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے صدر مسلم لیگ شہباز شریف کو گرفتار کرلیا۔

شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ہزاروں صفحات پر مشتمل 58 والیمز میں شہباز شریف کے خلاف کوئی دستاویزی شہادت موجود نہیں ہے، شریف گروپ آف کمپنیز کے کسی ریکارڈ سے شہباز شریف کا کوئی لینا دینا نہیں ہے جب کہ شریف گروپ آف کمپنیز وہ کمپنیاں جن میں شہباز شریف کا کوئی عہدہ نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah kahir kry kry gaaa

Good Bahut acha kya hy adalat ny zamanat nh dy kar is yrah tu yih log sab ka tame zaiy kar rahy thy in choroon ko gariftar kar ky pesa wapas nikalo

Good

Good

بہت اچھی خبر ھے لیکن سزا اور جزا بھی انصاف عین تقاضوں کو پورا کرتے ھوے عمل کیا جاۓ

شہباز شریف کی گرفتاری میں ایک بات جو بڑے مزے کی ہے وہ یہ کہ یہ واحد حادثہ ہوگا جو کہ تحریک انصاف اور مریم نواز کی مشترکہ خوشی کا باعث بنے گا...!!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف نے کوئی ایسی بات نہیں کی جو آئین سے متصادم ہو: شہبازلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میری گرفتاری ہوئی تو اس کا سامنا کروں گا۔ نوازشریف کی اے پی سی میں تقریر آئین و قانون کے مطابق ہے، میرے قائد نے تقریر میں کوئی ایسی بات نہیں کی جو آئین سے متصادم ہو۔ ذہنی مریض کے اس جھوٹ سے نواز شریف بھی متفق نہیں ہو گا 😂 Muaafi de dein, muaafi de dein بات تو درست ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے خود پر مفاہمتی سیاست کے الزام کا جواب دے دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قائدحزب اختلا ف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کو جتنا وقت دینا تھا دے دیا،اب ایک منٹ بھی نہیں دیں گے۔ نجی چینل دنیا نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میری گرفتاری ہوئی تو اس کا سامنا کروں گا: میاں شہباز شریفBolo qanoon ka ehtiraam krun ga, samna krna mtlb challenge karein gay? Ar tere pass option kia h Stay strong sadr e muhtram ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ CMShehbaz
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو گلگت میں کوئی نہیں جانتا، فواد چوہدریوفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نےکہا ہے کہ گلگت بلتستان میں کوئی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو جانتا بھی نہیں ہے۔ heeeei some one missing
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوابزادہ نصر اللہچودھری ظہور الہی کی یادفواد چودھری کا دعویٰفاشسٹ متحدہ اور شہباز شریف!نوابزادہ نصر اللہ،چودھری ظہور الہی کی یاد،فواد چودھری کا دعویٰ،فاشسٹ متحدہ اور شہباز شریف! نوابزادہ نصر اللہ خان کی برسی پر انہیں یاد کیا جا رہا ہے۔ انہیں یاد کیا جانا چاہیے۔ وہ جمہوریت کی حقیقی آواز تھے۔ mac61lhr Nawabzada NasrullahKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان کشمیر کاز سے جڑا ہے، شہباز شریفمسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کہتے ہیں کہ گلگت بلتستان حساس قومی معاملہ ہے جو کشمیر کاز سے جڑا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »