اپوزیشن جماعتوں کا حکومت مخالف پہلا جلسہ کوئٹہ میں کرنے پر غور - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک 7 اکتوبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امکان ہے کہ پہلا جلسہ 7 اکتوبر کو کوئٹہ میں کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے حکومت مخالف تحریک کے لیے پہلا جلسہ کوئٹہ میں کرنے پر غور شروع کردیا۔ اس حوالے سے اولین تجویز محمود خان اچکزئی نے دی۔ ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی کی تجویز میں کہا گیا ہے کہ سات اکتوبر کو شہدائے تحریک جمہوریت بحالی ہے، ہر سال 7 اکتوبر کو کوئٹہ میں جلسہ کرتے ہیں، اپوزیشن جماعتوں کو تیاری کے لیے وقت چاہیے تو ایک دو دن کی تاخیر کی جا سکتی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ جلسے کی تاریخ اور مقام کا اعلان تمام جماعتوں کو اعتماد میں لے کر کیا جائے گا اور سات اکتوبر پر تمام جماعتیں متفق ہوگئیں تو پہلا جلسہ کوئٹہ میں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wellcome

صفدر کے گیراج میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ کار اور ٹرک میں تصادم 5 افراد جاں بحقکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے قریب کار اور ٹرک میں ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ: کار اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحققلعہ سیف اللہ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu اللہ خیر کرے ۔۔۔۔ الحمداللہ کہ میں رات کو خیریت سے پہنچ گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکساس میں سپلائی کے پانی میں نیگلیریا جرثومے کی موجودگی - BBC News اردودنیا بھر میں نیگلیریا فاؤلری قدرتی طور پر میٹھے پانی میں پایا جاتا ہے۔ عام طور پر یہ لوگوں کو تب متاثر کرتا ہے جب آلودہ پانی ناک کے ذریعے جسم میں داخل ہو کر دماغ تک سفر کرتا ہے۔ اس سے ایک ہفتے کے اندر ہی متاثرہ شخص کی موت واقع ہو جاتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طلال چوہدری زخمی حالت میں اسپتال میں داخلپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا یہ ٹی وی پر بیٹھ کر عمران خان کی ذاتی زندگی پر تبصرے کرتا تھا اللہ الحق ہے Ishq ne ghalib loola kardiya warna ye bhi thay bare kaam k 😛🤣 کتے اپنی ہی ماں بہن کو نہیں چھوڑتے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فرانس میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزیفرانس کے ایک صف اول کے ماہر صحت ڈاکٹر پیٹرک بوئے نے کہا ہے کہ اگر صورتحال ایسی ہی رہی تو پھر ملک کو کئی ماہ تک کورونا وائرس کا سامنا کرنا پڑے گا اور صحت کا نظام بھی متاثر ہوگا۔ Ooh 😱
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں اسکول کے مزید 30 بچوں میں کورونا کی تصدیقسی ای او ایجوکیشن گوجرانوالہ ڈاکٹرتنویر اقبال کے مطابق مختلف سرکاری ونجی اسکولز کے 840بچوں کے کورونا ٹیسٹ مکمل کر لئے گئے جن میں 12 اسکولز کے 54طلباءمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »