کوئٹہ: کار اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قلعہ سیف اللہ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق کار سوار کوئٹہ سے اسلام آباد جا رہے تھے،کار ٹرک میں گھس جانے کے باعث جائے حادثہ پر کرین منگوالی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ خیر کرے ۔۔۔۔ الحمداللہ کہ میں رات کو خیریت سے پہنچ گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں ویکسین کی آزمائش: ویکسین کون سی ہے اور آزمائش کا طریقہ کار کیا ہے - BBC News اردوپاکستان کے پانچ ہسپتالوں میں 10 ہزار رضاکاروں کو یہ ویکسین لگائی جائے گی اور امید کی جا رہی ہے کہ کامیابی کی صورت میں یہ ویکسین ایک بڑی مقدار میں پاکستان کو دستیاب ہوگی۔ بِل گیٹس فاؤنڈیشن نے WHO کی آڑ میں سینکڑوں ممالک کی حکومتی شخصیات کو اربوں ڈالر رشوت دی ہے تاکہ وہ اپنے ممالک لاک ڈاؤن کریں اور تب تک لاک ڈاؤن رکھیں جب تک بِل گیٹس اپنی انویسٹمنٹ کو انسانی جینز تبدیل کرنے والی ویکسین بیچ کر کھربوں ڈالر میں نہیں بدل دیتا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شادی شدہ شخص نے اپنے بیوی بچوں کو چھوڑ کر محبوبہ کے ساتھ نیا سفر شروع کرنے کیلئے کورونا کا ایسا استعمال کیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا پولیس نے آخر کار ڈھونڈ نکالاشادی شدہ شخص نے اپنے بیوی بچوں کو چھوڑ کر محبوبہ کے ساتھ نیا سفر شروع کرنے کیلئے ” کورونا “ کا ایسا استعمال کیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا ، پولیس نے آخر کار ڈھونڈ نکالا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گھر کی گیس لائن میں دھماکا، 2 افراد جاں بحقکراچی میں گھر کی گیس لائن میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu Soo sad news 😔😔 اللہ خیر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بہتر حکمت عملی سے کورونا اموات میں نمایاں کمی چوبیس گھنٹوں میں 5 افراد جاں بحقبہتر حکمت عملی سے کورونا اموات میں نمایاں کمی، چوبیس گھنٹوں میں 5 افراد جاں بحق Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گاڑیوں کی جعلی نیلامی کے نام پر اربوں روپے کی کرپشن بے نقابڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق 30 ہزار جعلی لوڈر بسیں اور ٹرک مارکیٹ میں موجود ہیں، ویسپا اسکوٹر کے نمبر پر مارکیٹ میں ٹرک چل رہے ہیں۔ مالم جبہ، میگا کرپشن کیس آگے چلے تو اسکی باری آئی گی اب نہیں تو قیامت آئے گی یہ کیس نہیں کھلے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بہتر حکمت عملی سے کورونا اموات میں نمایاں کمی چوبیس گھنٹوں میں 5 افراد جاں بحقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بہتر حکمت عملی سے اموات میں نمایاں کمی ہوئی، چوبیس گھنٹے کے دوران 5 افراد جاں بحق ہوئے، اموات کی تعداد 6 ہزار 437 ہو گئی،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »