گذشتہ حکومت کے آخری تین سال میں معاشی ناکامیاں، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گذشتہ حکومت کے آخری تین سال میں معاشی ناکامیاں، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ جاری

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھی گذشتہ حکومت کے آخری تین سال میں معاشی ناکامیوں کی رپورٹ جاری کر دی۔ سال 2015 سے 2018 تک معاشی صورتحال ابتر رہی، بے روزگاری بھی بڑھی۔

ایشیا ترقیاتی بنک نے ن لیگ حکومت کے آخری تین سال کی کارکردگی کا بھانڈا پھوڑ دیا، سال 2015 تا 2018 تک بے روزگاری اعشاریہ ایک فیصد بڑھی، زرمبادلہ کے ذخائر گرے جبکہ ڈالر کی قدر اور خسارے میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس مدت میں پاکستان میں لیبر فورس 45.2 سے کم ہوکر 44.2 فی صد ہوگئی، روزگار میں خواتین کا حصہ 22 سے کم ہو کر 20.1 فی صد رہ گیا جبکہ 2018 میں پاکستان کا مالیاتی خسارہ 6.5 فی صد کو پہنچ گیا جو 2017 میں 5.8 فی صد تھا۔ اسی طرح بے روزگاری کی شرح 5.8 فی صد سے بڑھ کر 5.9 فی صد ہوئی۔

رپورٹ کے مطاق اس دوران ڈالر ریٹ 110 سے بڑھ کر 121.8 روپے ہوا، زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالر گھٹ گئے، 2015 میں زرمبادلہ کے ذخائر تقریبا 20 ارب ڈالر تھے جو 2018 میں تقریبا 11 ارب ڈالر رہ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت صنعتوں کی بحالی اور فروغ کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے ،فردوس عاشق اعوانحکومت صنعتوں کی بحالی اور فروغ کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے ،فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیا اپوزیشن اور حکومت کے درمیاں ڈیل ہو پائے گی ۔۔۔؟؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کے خاتمے کیلئے دھرنا، فضل الرحمان نے سیاسی رابطوں کا آغاز کردیاحکومت کے خاتمے کیلئے دھرنا، فضل الرحمان نے سیاسی رابطوں کا آغاز کردیا MoulanaOfficial pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت ملک کو پتھروں کے دور میں لے جارہی ہے، احسن اقبالحکومت ملک کو پتھروں کے دور میں لے جارہی ہے، احسن اقبال تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے امن برقرار رکھنے کے بہترین انتظامات کیے ہیں، عثمان بزدارلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جلوسوں اورمجالس کی نگرانی کے لیے جدید نظام وضع کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گذشتہ ہفتے کا پاکستانپاکستان میں گذشتہ ہفتے پیش آنے والے چند اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں۔ پوری خبر:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »