مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف عالمی برادری فوری اقدامات کرے، راحیل شریف - ایکسپریس اردو

10/09/2019 1:57:00 PM

مودی کی سربراہی میں ہندوستانی فاشسٹ حکومت نے تمام حدیں پار کردی ہیں، سربراہ اسلامی فوجی اتحاد

ریاض: اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم رکوانے کے لیے عالمی برادری فوری اقدامات کرے۔اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر جنرل راحیل شریف نے سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی سفارتخانہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم اور مسلمانوں کی نسل کشی پر عالمی برادری کو فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، نریندر مودی کی سربراہی میں ہندوستانی فاشسٹ حکومت نے تمام حدیں پار کردی ہیں۔

دنیا کو کورونا سے نمٹنے کیلیے پاکستان سے سیکھنے کی ضرورت ہے، صدر جنرل اسمبلی - ایکسپریس اردو عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردو 'اسے کہتے ہیں رنگے ہاتھوں پکڑے جانا': وزیر اعلیٰ کے کان میں سرگوشی کا معاملہ - BBC News اردو

راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاک فوج کسی بھی چیلنج کا مقابلہ عزت کے ساتھ کرسکتی ہے، جنگ ستمبر کے دوران مسلح افواج کا قومی جذبہ اور بہادری بے مثال تھا، تمام شہدا کو مادر وطن کے لئے اپنی جانیں دینے پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ مزید پڑھ: Express News »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں معمولات کی بحالی کا بھارتی دعوی مسترد کر دیا - ایکسپریس اردوبھارت پاکستان پرغلط الزامات لگا کرسچائی کوچھپانے کی فرسودہ کوشش کررہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

مقبوضہ کشمیر میں بربریت، انڈین ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبیاسلام آباد: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم وبربریت کیخلاف انڈیا کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتے ہیں،چینچينی وزير خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر تاریخ کا چھوڑا ہوا تنازع ہے،چین صورت حال کو پیچیدہ بنانے والے یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتا ہے پڑھیے 33vania کی رپورٹ

’بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں میڈیا کو خاموش کروا رہی ہے‘ - World - Dawn News

کرفیو، مواصلات بندش نے مقبوضہ کشمیر میں سنگین صورت حال پیدا کردی، وزیراعظموزیراعظم سے چینی وزیر خارجہ نے ملاقات کی جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے

آخر کار امریکہ نے بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت پر خاموشی توڑ دیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا نے مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر گرفتاریوں پر