گاڑی سمیت لاپتہ ہونے والے دو نوجوانوں کا کیس 21 سال بعد حل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا: گاڑی سمیت لاپتہ ہونے والے دو نوجوانوں کے کیس کا معمہ 21 سال بعد حل ARYNewsUrdu

امریکا سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبر نے 21 سال قبل لاپتہ ہونے والے دو نوجوانوں کا کیس حل کردیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق بیالیس سالہ یوٹیوبر جرمی سائیڈس نے سنہ 2000 میں امریکا کے شہر ٹینیسی سے گاڑی سمیت لاپتہ ہونے والے دو نوجوان کے کیس کا معمہ حل کیا۔ یہ کیس تفتیشی اداروں کے لیے بھی ٹیسٹ کیس تھا، جنہوں نے ہر زاویے سے تحقیق کی مگر انہیں کامیابی نہیں مل سکی تھی۔ اب جرمی نے اس کیس کو حل کرنے سے متعلق اپنے یوٹیوب پر چار دسمبر کو بیس منٹ کی ویڈیو شیئر کی اور حقائق و تحقیق سے متعلق تمام صارفین کو آگاہ کیا۔جرمی نے بتایا کہ انہوں نے کالف کلر نامی دریا میں ایک گاڑی دیکھی، جب اُس کا نمبر پلیٹ غور سے دیکھا تو یہ وہی گاڑی تھی، جو 2000 میں غائب ہوگئی تھی اور اس میں دو نوجوان سوار تھے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 17 سالہ جیرمی اور 18 سالہ ایرین فوسٹر 3 اپریل 2000 کو ایک پارٹیں میں شرکت کے بعد رات دس بجے کے قریب گھر واپس جارہے تھے کہ اس دوران وہ گاڑی سمیت لاپتہ ہوگئے تھے۔نوجوانوں کے اہل خانہ نے انہیں تلاش کرنے کی بہت کوشش کی مگر وہ ناکام رہے جس کے بعد انہوں نے متعلقہ حکام کو آگاہ کیا تو وہ بھی تلاش میں ناکام رہے کیونکہ اس حوالے سے کوئی ثبوت و شواہد ہاتھ نہیں آئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرد اور برف والے علاقوں میں گاڑی چلانے والوں کیلئے مفید مشورےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) موسم سرما اپنے جوبن کو پہنچ رہا ہے اور جن علاقوں میں سردی زیادہ پڑتی ہے اور برف ہوتی ہے وہاں ڈرائیونگ کرنا دگرگوں ہو چلا ہے۔ ایسے علاقوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ: باراتیوں کی گاڑی اُلٹ گئی، ایک شخص جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، بلاول سمیت پارٹی کے دیگر رہنماؤں کو جرمانہAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u انکا کیا جرمانہ قوم کے پیسوں سے ادا کر دے گے اپنی باجی کترینہ کیف کی شادی پر دن رات کوریج دینے والے پاکستانی میڈیا کو گوادر کی سڑکوں پر اپنے جائز حقوق کے لیے پر امن احتجاج کرتے لاکھوں لوگ نظر نہیں آ رہے۔ پاکستانی میڈیا صرف اشرافیہ کے ہاتھ کی گھڑی ہے، شرم کرو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایم ڈی کیٹ سمیت امتحانات کمپیوٹرائزڈ طریقے سے ہونگے یا نہیں?۔ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہایم ڈی کیٹ سمیت دیگر امتحانات کمپیوٹرائزڈ طریقے سے لینے کے ٹھیکے پر حکم امتناعی جاری، لاہور ہائیکورٹ نے پیپرا کو ٹینڈر بولی پر حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایم ڈی کیٹ سمیت امتحانات کمپیوٹرائزڈ طریقے سے ہونگے یا نہیں؟؟۔ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہایم ڈی کیٹ سمیت دیگر امتحانات کمپیوٹرائزڈ طریقے سے لینے کے ٹھیکے پر حکم امتناعی جاری، لاہور ہائیکورٹ نے پیپرا کو ٹینڈر بولی پر حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں شراب پی کر گاڑی چلانے والوں کو اب کتنی سزا ملے گی ؟ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ترمیمی بل کی منظوری دے دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےداخلہ نےوفاقی دارالحکومت میں شراب پی کر یانشے کی حالت میں گاڑی چلانے والوں کے لئے سزائیں بڑھانے کا Kmal hy sharb sirf Islamabad tak mahdod hy.yeh pabndi pory pakistan m honi chye
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »