مستونگ: باراتیوں کی گاڑی اُلٹ گئی، ایک شخص جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مستونگ: مستونگ میں باراتیوں کی گاڑی اُلٹ گئی، ایک شخص جاں بحق اور 24 زخمی ہو گئے۔ حادثہ مستونگ کے علاقے پشکرم میں پیش آیا جس میں باراتیوں کی گاڑی الٹ گئی، ایدھی زرائع کے مطابق حادثے سے ایک شخص جاں

بحق اور 24 زخمی ہوئے۔ کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

حادثے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو مستونگ کے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوار محمد حسین نشان حیدر کا آج 50 واں یوم شہادت - ایکسپریس اردوان کی جرات و بہادری رہتی دنیا کے لیے ایک مثال بن گئی ہے۔ ہمارا فخر ہمارا ہیرو اللہ پاک کے چہیتے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈیٹنگ ایپ پر ملاقات کے بعد لڑکی ملنے کیلئے مرد کے فلیٹ پر پہنچ گئی لیکن پھر ایسا انکشاف کہ زندگی کاسب سے بڑا سبق مل گیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک امریکی لڑکی نے اپنی زندگی کی بدترین ’ڈیٹ‘ کے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں کچھ ایسا انکشاف کیا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی کانگریس نے سعودی عرب کو بڑی خوشخبری سنادیواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کانگریس میں دونوں پارٹیوں کی طرف سے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کے ایک معاہدے پر عملدرآمد روکنے کی کوشش کی گئی جو کہ ناکام ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویکسین کی تیسری خوراک اومی کرون کے خلاف موثر دفاع ہے۔فائزرکمپنیویکسین کی تیسری خوراک اومی کرون کے خلاف موثر دفاع ہے۔فائزرکمپنی CoronaVaccine BoosterDose Vaccination Pfizer OmicronVirus OmicronVirus NewVariant Omicron pfizer WHO UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

2 ماہ میں بجلی صارفین پر115 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑا - ایکسپریس اردو2 ماہ کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی7 روپے26 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں ایک شخص کی دونوں بیویاں میدان میںہ ان دونوں خواتین کی انتخابی مہم کے لیے جو پوسٹر چھاپے گئے ہیں ان میں نہ تو ان کے نام ہیں اور نہ ہی تصویر بلکہ اس کی جگہ اشفاق حسین کا نام اور دعا مانگتے تصویر Hahahaha hun daso
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »