سوار محمد حسین نشان حیدر کا آج 50 واں یوم شہادت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوار محمد حسین نشان حیدر کا آج 50 واں یوم شہادت -

دفاع وطن کے لیے جان قربان کر کے نشان حیدر پانے والے پاک فوج کے سوار محمد حسین شہید کا آج 50واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔

سوار محمد حسین شہید 17 جون 1949ء کو راولپنڈی کے علاقے ڈھوک پیر بخش میں پیدا ہوئے،3 ستمبر1966 ء کو پاک فوج میں بطور ڈرائیور شمولیت اختیار کی،.1971 کے پاک بھارت معرکے میں بطور ڈرائیور اگلے مورچوں پر ڈٹی فوج کو گولہ بارود پہنچاتے رہے۔ 5 دسمبر کو ظفر وال شکر گڑھ میں بھارت نے شدید گولہ باری کی تو محمد حسین اپنے ساتھیوں کی شہادت پر خود ٹینک شکن توپوں کے پاس پہنچ کر دشمن کے ٹھکانوں کی نشاندہی کرتے رہے، کئی روز تک دفاع وطن کے جذبے سے آتش و آہن کے اس خونی کھیل میں سرگرم سوار حسین نے 10 دسمبر کو جام شہادت نوش کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہمارا فخر ہمارا ہیرو اللہ پاک کے چہیتے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف سوار تھےدہلی: بھارتی ریاست تامل ناڈو میں آرمی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت سمیت 14 افراد سوار تھے۔ ود فیملی کے جہنم واصل As a human being so sad But Now Allah subhanatala show them he is king no one King He did lots of killing in Kashmir Every one take a lesson Today Islam Is win Ab is pe bhi Akshay Kumar ek movie banaega aur Pakistan se badla lene aaega iska😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معراج محمد خان اور موبائل فون کال - Urdu Blogs | ARY Newsانھوں نے جس محبت سے ہماری ”اردو دانی“ کا بھرم رکھا، اس نے ہمارے دل میں ان کی وقعت مزید بڑھا دی تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات : شہزادہ محمد بن سلمان کیلئے سب سے بڑا اعزاز -سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو متحدہ عرب امارات کے سب سے اعلیٰ سویلین اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان من ترا حاجی بگویم --- تو مرا ملا بگو انجمن ستائش باہمی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ بھارت فوج کے چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت بھی سوار تھےIndian helicopter crashes, Indian Army Chief of Defense General Bipin Rawat was also on board
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کولمبو ایئرپورٹ پر روکے گئے محمد عامر کو آئسو لیشن سے باہر نکلنے کی اجازت اپنا اگلا لائحہ عمل بھی بتا دیاکولمبو (ویب ڈیسک)  سری لنکن پریمیئر لیگ کے لیے کولمبو ایئرپورٹ پر روکے جانے والے موجود محمد عامر کو روم آئسولیشن سے باہر نکلنے کی اجازت مل گئی، انہوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نشان حیدر حاصل کر نے والے پہلے سپاہی کا یوم شہادتیوم شہادت سوار محمد حسین شہید(نشان حیدر)، پاک فوج کا خراج عقیدت ARYNewsUrdu God may accept your sacrifice لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللہ تعالی ہمارے تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »