ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، بلاول سمیت پارٹی کے دیگر رہنماؤں کو جرمانہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور: پیپلز پارٹی کی جانب سے پشاور میں جلسے کرنے کے بعد الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چیئر مین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سمیت پارٹی کے دیگر رہنما

ؤں پر جرمانہ کردیا۔

یاد رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 30 نمبر کو پشاور میں یوم تاسیس منایا تھا، جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی تھی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لئے بنائے گئے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو 50 ہزار جرمانہ کردیا۔

الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو زرداری کے علاوہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، سید خورشید شاہ، صوبائی وزیر سعید غنی، نثار کھوڑو اور رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل پر بھی فی کس 50 ہزار روپے جرمانہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ نگہت اورکزئی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تنبیہ کی گئی ہے۔ نتخابی مہم کے دوران ضابطہ اخلاق کی دوبارہ خلاف ورزی پر کیس الیکشن کمیشن کو بھجوایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جرمانہ یا ڈرامہ

اپنی باجی کترینہ کیف کی شادی پر دن رات کوریج دینے والے پاکستانی میڈیا کو گوادر کی سڑکوں پر اپنے جائز حقوق کے لیے پر امن احتجاج کرتے لاکھوں لوگ نظر نہیں آ رہے۔ پاکستانی میڈیا صرف اشرافیہ کے ہاتھ کی گھڑی ہے، شرم کرو

انکا کیا جرمانہ قوم کے پیسوں سے ادا کر دے گے

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی علی امین گنڈاپور پر جرمانہ عائدAli Amin Gandapur fined for violating code of conduct
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور پر 50ہزارروپے جرمانہ عائدوفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور کو خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا گیا، پڑھیے zuliqbal007 کی رپورٹ SamaaTV zuliqbal007 کبھی عوام کو بھی دیکھا دیا کرو,,,!!!
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی علی امین گنڈاپور پر جرمانہ عائدAli Amin Gandapur fined for violating code of conduct
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی احسن اقبال ودیگر رہنماﺅں پر تشدد کی مذمت تحقیقات کا مطالبہپاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے کراچی میں پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال سمیت دیگر رہنماﺅں اور کارکنان پر تشدد کی شدید مذمت اورتحقیقات کا مطالبہ کرتے اگر آپ صحافی ہیں، تو آپ کو 'مچھلی منڈی' کلچر کو فروغ دینے کے بجائے، پاکستان میں معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے ایک مکمل لاگت والے منشور/پروگرام کے لیے اپوزیشن پر دباؤ ڈالنا چاہیے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پر علی امین گنڈاپور پر جرمانہ عائد - ایکسپریس اردوجرمانہ جمعہ تک جمع کرادیں، اگر دوبارہ خلاف ورزی کی تو نااہلی کی کارروائی بھی ہوسکتی ہے، الیکشن کمیشن کی تنبیہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

17 دسمبر کو پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج کرینگے: بلاولAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ایان علی کو بھی لانا ساتھ احتجاج میں جس کے ساتھ تو دبئی میں عیش کر رہا BBhuttoZardari 😆 دوسری طرف ن لیگ اسکے بتی دیتے ہوئے 🤣🤣🤣🤣🤣⬇️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »