گالی دینا پنجاب کا کلچرلیگی رکن اسمبلی روحیل اصغر کی اپنے بیان کے دفاع میں انوکھی منطق

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”گالی دینا پنجاب کا کلچر“لیگی رکن اسمبلی روحیل اصغر کی اپنے بیان کے دفاع میں انوکھی منطق

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی روحیل اصغرنے اپنے بیان ”گالی دینا پنجاب کا کلچر“کے دفاع میں انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ بندہ غصے میں ایسا کردیتا ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس کے بعد صحافی کے سوال ”آپ نے گالی دینا پنجاب کے کلچر سے جوڑ دیا“کے جواب میں روحیل اصغر نے کہاہے کہ ہوتا ہے، ہوجاتا ہے، بندہ غصے میں ایسا کردیتا ہے،آپ دیکھیں میرا ایک کلپ چلا، جس میں میں غصے میں تھا۔ لیگی رکن اسمبلی نے کہاکہ کسی نے یہ نہیں پوچھا کہ مجھے غصہ کیوں آیا،روحیل اصغر کا کہناتھا کہ میرے سامنے کسی بچی پر تشدد ہوگا، تو مجھے غصہ تو آئے گا، ایک سابق وزیراعظم اور سابق سینیٹر پر ہاتھ اٹھایا گیا۔

انہوں نے کہاکہ ایک ممبر قومی اسمبلی اور سیکرٹری جنرل ن لیگ پر ہاتھ اٹھایا گیا، میں خاموش رہتا تھا چپ کرکے تماشا دیکھتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ اچھا ہے کہ میں پنجابی نہیں ہوں ورنہ روز کوئی میرا سر پھاڑتا یہ میں کسی کا.

گالی دینا پنجاب کا کلچر نہیں کہنے والے کے گھر کا رواج

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ روحیل اصغر کی نرالی منطق، ’’گالی‘‘ دینا پنجاب کا کلچر قرار دے دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ روحیل اصغر نے نرالی منطق پیش کرتے ہوئے گالی دینے کو پنجاب کا کلچر قرار دے دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے ان کے اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ کون ماں دا ۔۔۔۔ کہندا اے کہ گل کڈنا پینجابی کلچر اے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب آفس کا اخراجات میں کمی اور کفایت شعاری کا دعویٰوزیر اعلیٰ پنجاب آفس کا اخراجات میں کمی اور کفایت شعاری کا دعویٰ Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Cutting Unnecessary Expenses pmln_org PmlnMedia president_pmln PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں صوبے کا 2 ہزار 653 ارب روپے کا بجٹ پیشپنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں صوبے کا 2 ہزار 653 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں صوبے کا 2 ہزار 653 ارب روپے کا بجٹ پیش
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کوئی بھی حکومت آئے پنجاب آب پاک اتھارٹی چلتی رہے گی گورنر پنجابفیصل آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے فیصل آباد میں آب پاک اتھارٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا ، افتتاح کے بعد خطاب میں چودھری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب کا بجٹ - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت کو عام آدمی کی مشکلات کو حل کرنے کی غرض سے اپنی ترجیحات طے کرنے اور ان پر عملدرآمد کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی نے سدرن پنجاب کی تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلانPCB announces names of players for all Southern Punjab teams
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »