کے پی حکومت کا پیر سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے پی حکومت کا پیر سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang

خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان اجمل وزیر کا کہنا ہے کہ صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ کو ایس او پیز کے تحت کھولا جائے گا۔

اجمل وزیر نے کہا کہ کمشنرز، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ٹرانسپورٹرز کے ساتھ مل کر ایس او پیز تشکیل دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تیل کی نئی قیمتوں کے مطابق نظرثانی کرایہ وصول کیا جائے گا، جبکہ کمشنر حالات کو دیکھتے ہوئے اپنے ڈویژن کے اندر انفرادی روٹ کھولنے کا فیصلہ کریں گے۔اجمل وزیر نے کہا کہ ایک ضلع کے اندرون یا ایک ضلع سے دوسرے ضلع کے روٹ کا فیصلہ بھی کمشنرز کریں گے۔

ترجمان کے پی حکومت نے کہا کہ ایسے روٹ جو مختلف ڈویژنوں کی حدود میں ہوں، انہیں کھولنے کا فیصلہ صوبائی سطح پر ہوگا۔اجمل وزیرنے کہا کہ ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ وفاق سے مشاورت کے بعد کیا ہے، جبکہ پٹرول پمپ 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔ مشیر اطلاعات نے کہا کہ حجام کی دکانیں ایس اوپیز کے تحت جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو 4 بجے تک کھلی رہیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا حکومت کا پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوکمشنرز،ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز ٹراسپورٹز کے ساتھ مل کر ایس او پیز تشکیل دیں گے، مشیر اطلاعات اجمل وزیر Aur taleemi idhaaree🤔🤔🤔 پولیو بھی اسی صوبے سے ایڈز بھی اسی صوبے سے اور اب کورونا وائرس پھیلایا جائےگا اللہ رحم کرے پختون بھائیوں پر ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے قربانی کے بکرے سمجھے جاتے ہیں خیبرپختونخواہ کی عوام کو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت کا پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn Newsہا ہا ہا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت کا پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایمریٹس ایئر لائن کا 21 مئی سے 9 شہروں کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلانایمریٹس ایئر لائن کا 21 مئی سے 9 شہروں کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلان EmiratesAirLine Resumed FlightOperations NineDestinations 21stMay CoronaVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی کا طویل عرصے کے لیے کرکٹ سے دور ہونے کا خدشہحسن علی کا طویل عرصے کے لیے کرکٹ سے دور ہونے کا خدشہ ARYNewsUrdu Iss ki Darden e ni jati Knjr farag h muthal یہ اب کسی کام کا نہیں اپنی اوقت سے باہر نکل چکا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کا دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کا امکانعالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جہاں پوری دنیا کی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں تو وہیں آن لائن تجارتی کمپنی ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کے دنیا کے پہلے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »