عرب امارات کی ایمریٹس ایئر لائن کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ائیر لائن 21 مئی سے لندن کے ہتھرو ایئر پورٹ، فرینکفرٹ، پیرس، میلان، میڈرڈ، شکاگو، ٹورنٹو، سڈنی اور میلبورن کے لیے پروازیں شروع کرے گی۔ان کا کہنا تھا کہ ان شہروں کو جانے والے مسافروں کو متعلقہ ممالک کی جانب سے عائد شرائط و ضوابط پر پورا اترنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ امارات کے وہ شہری جو وطن واپس آنا چاہتے ہیں، ان کے لیے ضروری ہے کہ ان کے پاس فیڈرل اتھارٹی فار آئیڈنٹٹی اینڈ سیٹیزن شپ کی جانب سے اجازت نامہ...
ہو۔دوسری جانب ایمیر یٹس کی جانب سے امارات میں پھنسے غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے لیے پروازیں جاری ہیں اور15 مئی کو ٹوکیو ناریٹا اور 16 مئی کو کوناکری اور ڈاکار کے لیے پروازیں چلائی جائیں گی۔ ایئر لائن کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انسانی میل جول کو کم سے کم رکھنے کے لیے جہاز پر محدود خدمات مہیا کی جائیں گی اور جہاز سے تمام میگزینز ہٹا دی جائیں گی۔کیبن میں ساتھ لے جانے والے سامان کو چیک کیا جائے گا اور صرف بہت ضروری سامان مثلا ہنڈ بیگز، بے بی کیئر اور لیپ ٹاپ ہی ساتھ رکھنے کی اجازت...
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کے شہر ووہان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، پوری آبادی کے ٹیسٹ کا حکمچین کے شہر ووہان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، پوری آبادی کے ٹیسٹ کا حکم China Wuhan Coronavirus NewCasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly MedicalTests ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ووہان کے تمام شہریوں کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہبیجنگ: (ویب ڈیسک) چینی شہر ووہان میں، جہاں سے کورونا وائرس پھیلنا شروع ہوا تھا، حکام نے 10 دن تمام شہریوں کے وائرس کا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ارکان کا بغیر کورونا ٹیسٹ کے سینیٹ اجلاس میں شرکت کا انکشاف -اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں ارکان کا بغیر کورونا ٹیسٹ شرکت کا انکشاف ہوا ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نےٹیسٹ نہ کرانے والے ارکان کو شرکت نہ کرنےکامشورہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے بغیر کورونا ٹیسٹ کے ارکان کی اجلاس میں شرکت کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ ڈپٹی … یہ خبیث اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا سرکاری اداروں کے سربراہان کی تقرری کیلئے موجودہ قوانین میں ترمیم کا فیصلہوفاقی کابینہ کا سرکاری اداروں کے سربراہان کی تقرری کیلئے موجودہ قوانین میں ترمیم کا فیصلہ ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
پی سی بی سنٹرل کنٹریکٹ کے کھلاڑیوں کا اعلان 24 گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گیالاہور(سپورٹس رپورٹر) پی سی بی سنٹرل کنٹریکٹ کے کھلاڑیوں کا اعلان 24 گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گیا۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کی جانب سے اس بات کا اعلان کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
پی سی بی سنٹرل کنٹریکٹ کے کھلاڑیوں کا اعلان 24 گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گیاپی سی بی سنٹرل کنٹریکٹ کے کھلاڑیوں کا اعلان 24 گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گیا TheRealPCBMedia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »