پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا کی حکومت نے بھی پیر سے معیاری طریقہ کار کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کمشنرز، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ٹرانسپورٹرز کے ساتھ مل کر ایس او پیز تشکیل دیں گے، جبکہ تیل کی نئی قیمتوں کے مطابق نظرثانی کرایہ وصول کیا جائے گا۔ اجمل وزیر نے کہا کہ ایسے روٹ جو مختلف ڈویژنز کی حدود میں ہوں، ان کے کھولنے کا فیصلہ صوبائی سطح پر ہوگا۔انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پیٹرول پمپ چوبیس گھنٹے کھلے رہ سکیں گے جبکہ حجام کی دکانیں ایس او پیز کے ساتھ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو 4 بجے تک کھلی رہ سکیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا حکومت کا پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn Newsہا ہا ہا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »