کے پی حکومت کا کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی کیلئے مفت پروازیں بھیجنے کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

Kpk خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بشکیک میں پھنسا پاکستان کا کوئی بھی شہری 03433333049 اور 03440955550 پر رابطہ کرسکتا ہے: وزیراعلیٰ کے پی

__فوٹو: اسکرین گریب

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بشکیک میں پھنسا پاکستان کا کوئی بھی شہری 03433333049 اور 03440955550 پر رابطہ کرسکتا ہے ۔ ایک طالبعلم نے بتایا کہ پاکستانیوں کو حسن علی ضیغم صاحب نے یہ کہا کہ یہ سب نارمل حالات ہیں، جب کہ یہ ایک جھوٹ تھا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرغزستان میں‌ پاکستانی طلبہ پر حملہ، اسحاق ڈار اور امیر مقام بشکیک روانہکرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی کے لیے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام بشکیک روانہ ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، طلبہ کی فوری وطن واپسی کیلیے انتظامات کی ہدایتوزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے انہیں طلبہ وطن واپسی کے لیے خصوصی انتظامات کی ہدایت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرغزستان، پاکستانی سفیر کی پاکستانی طلبہ کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایتاے آر وائی نیوز کے مطابق کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر حسن ضیغم کا کہنا ہے کہ طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ اور مشیر اطلاعات کے پی کا کرغستان میں پاکستانی طلبہ پر حملوں پر اظہار تشویشکرغستان کے دارالحکومت بشکیک سمیت مختلف شہروں میں پاکستانی طلبہ کی بڑی تعداد زیرتعلیم ہے، کرغز حکومت طلبہ پر تشدد اور طالبات کو ہراساں کرنے کے معاملے کا نوٹس لے: گورنر سندھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرغستان طلبہ ہنگامہ آرائی: حالات معمول پر آنے تک پاکستانی طلبہ گھروں پررہیں: پاکستانی سفیرکرغستان میں پاکستانی طلبہ کی حفاظت کیلئے اقدامات کررہےہیں،: کرغستان میں تعینات پاکستانی سفارت خانہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرغزستان میں پاکستانی طلباء پر تشدد، کرغز ناظم الامور ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلبکرغز ناظم الامور کو کرغزستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا کے خلاف واقعات کی رپورٹس پر حکومت پاکستان کی گہری تشویش سےآگاہ کیا گیا: دفتر خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »