کے پی میں 'ایف سی ' کیوں طلب کی جارہی ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے پی میں ‘ایف سی ‘ کیوں طلب کی جارہی ہے؟ ARYNewsUrdu

پشاور: مفت آٹا فراہمی اسکیم پر لوٹ مار کے بڑھتے ہوئے واقعات پر نگراں حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آٹاپوائنٹس پربدنظمی اورلوٹ مارکےبڑھتےواقعات پرخیبرپختونخوا پولیس نےہاتھ کھڑے کردئیے ہیں جس پر مفت آٹا فراہمی اسکیم کے لئے ایف سی کی خدمات لینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ کے پی پولیس کی جانب سے موقف دیا گیا ہے کہ پولیس مردم شماری،رمضان ڈیوٹی اورسیکیورٹی میں مصروف ہے آٹا فراہمی اسکیم کو سیکیورٹی فراہم نہیں کرسکتے۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے مفت آٹے کی فراہمی کے بعد ڈسٹری بیوشن پوائنٹس پرشہریوں کی لمبی لمبی قطاریں نظر آرہی ہیں جس کے باعث بدنظمی اور ہنگامہ آرائی کے واقعات بھی رونما ہو رہے ہیں۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ضلع خیبر میں اب تک رجسٹرڈ 17177 خاندانوں کو 10 کلو کے 51210 مفت سرکاری آٹے کے تھیلے فراہم کیے جاچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کوئی پتہ نہیں اس بارے میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاکی ایشیاء کپ : قومی جونیئر کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا آج سے آغازلاہور : ( ویب ڈیسک ) پاکستان ہاکی فیڈریشن ( پی ایچ ایف ) کے زیر اہتمام جونیئر ایشیاء کپ کی تیاری کے سلسلے میں قومی جونیئر کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا آغاز آج سے ہو گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں دوران سماعت ’ایبسلوٹلی ناٹ‘ کا تذکرہسپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ’ایبسلوٹلی ناٹ‘ کا ذکر چھڑ گیا۔ تفصیلات جانیے: SupremeCourt DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز نوجوان کرکٹرز کو موقع دینے کے فیصلے پر تبدیلی کا عندیہپی سی بی نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز میں نوجوانوں کو مواقع دیئے جانے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے گا، بورڈ نے افغانستان کی طرح نیوزی لینڈ کے خلاف نوجوان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف کیسز کی تفصیلات کل تک طلباسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے اور اسلام آباد پولیس کی حد تک چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیل کل تک طلب کرلیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمضان المبارک: پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، لوگ خریدنے سے قاصررمضان المبارک میں افطار کا اہم جز کھجور بھی عوام کی دسترس سے باہر ہوچکا ہے، کھجور 580 روپے کلو فروخت کی جارہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ کو ٹیم مینجر کی تلاشپی سی بی نے ٹیم منیجر کے ساتھ مینجر اینالیٹکس اور ٹیم اسٹریٹجی کی تعیناتی کا فیصلہ بھی کیا ہے I m ready to manage Pakistani cricket team PCB contact with me I am free دیکھتے ہیں کون بنتا ہے ان کا حصہ meri_awam
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »