استنبول میں خوفناک ٹریفک حادثہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

استنبول میں خوفناک ٹریفک حادثہ ARYNewsUrdu

ترک میڈیا کے مطابق استنبول گورنرشپ نے اطلاع دی کہ استنبول کے سلیوری ضلع میں واقع TEM ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور تین زخمی ہوئے۔

ابتدائی معلومات اور ویڈیو کے مطابق تیز رفتاری سے سفر کرنے والا ایک بڑا ڈمپ ٹرک درمیانی رکاوٹ سے ٹکرا گیا اور ڈرائیور سے بے قابو ہونے کے بعد مخالف لین میں جا گرا۔ ٹرک سامنے سے آنے والی دو کاروں سے ٹکرا گیا جس میں سوار 6 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ حادثے کی وجہ سے ہائی وے پر ٹریفک ایک لین پر جاری ہے جبکہ عملہ جائے وقوعہ پر کام کر رہا ہے۔

حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے اور ضابطے کی کارروائی کرکے میتوں کو لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ پاک رحم کرے۔ آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں خوفناک طوفان، ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئیامریکہ میں طوفان ٹورنیڈو کے باعث خوفناک بگولوں نے بڑے پیمانے پرتباہی مچا رکھی ہے، مختلف حادثات میں 26افراد ہلاک ہوگئے، صدر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ ، 20 زائرین جاں بحقریاض : ( ویب ڈیسک ) سعودی عرب کے جنوب مغرب میں ایک خوفناک بس کے حادثے میں کم از کم 20 عمرہ زائرین جاں بحق اور 29 زخمی ہو گئے۔ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😞 Ya Allah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب : عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ ، 20 افراد جاں بحقریاض : ( ویب ڈیسک ) سعودی عرب کے جنوب مغرب میں ایک خوفناک بس کے حادثے میں کم از کم 20 عمرہ زائرین جاں بحق اور 29 زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب : عمرہ زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار، 20 جاں بحقریاض : سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں بیس زائرین جاں بحق اور انتیس زخمی ہوگئے۔ Kya ye Shaheed nhe hain ? 😢😢 V sad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ، 20 افراد جاں بحق، متعد زخمیحادثہ سعودی شہر ابہا میں پیش آیا، عمرہ زائرین سے بھری ایک بس بریک فیل ہونے کی وجہ سے پہلے پل سے ٹکرائی اور پھر اس میں آگ بھڑک اٹھی Inna lillah wa inna ilaihe rajeoon تقبل الله شهادتهم ﺇﻧَّﺎ ﻟِﻠّٰﻪ ﻭﺇﻧَّﺎ ﺇﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮْﻥ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسکول میں تباہی کیسے مچی؟ خوفناک لمحے کی وائرل ویڈیواسکول میں تباہی کیسے مچی؟ خوفناک لمحے کی وائرل ویڈیو ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »