پاکستان کرکٹ بورڈ کو ٹیم منیجر کی تلاش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی نے ٹیم منیجر کے ساتھ منیجر اینالیٹکس اور ٹیم اسٹریٹجسٹ کی تعیناتی کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PCB

ٹیم منیجر اور منیجر آسٹریٹجی کےلیے پی ایس ایل کی ایک فرنچائز کے عہدیدار مضبوط امیدوار ہیں۔لیگ کمشنر، ڈائریکٹر ایچ آر اینڈ ایڈمنسٹریشن، ہیڈ آف ٹکٹنگ کی تلاش کے لیے

بھی اشتہار دیا گیا ہے۔پی ایس ایل 8 کے لیے نائلہ بھٹی نے لیگ کمشنر کے فرائض انجام دیے تھے۔خیام قیصر منیجمنٹ کمیٹی کے دور میں دوبارہ ڈائریکٹر ایچ آر اینڈ ایڈمنسٹریشن ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کو ٹیم مینجر کی تلاشپی سی بی نے ٹیم منیجر کے ساتھ مینجر اینالیٹکس اور ٹیم اسٹریٹجی کی تعیناتی کا فیصلہ بھی کیا ہے I m ready to manage Pakistani cricket team PCB contact with me I am free دیکھتے ہیں کون بنتا ہے ان کا حصہ meri_awam
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان سے شکست: مکی آرتھر نے مینجمنٹ کو مشورہ دے دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 سیریز میں افغانستان کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے امیدوار مکی آرتھر نے مینجمنٹ کو مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایک خواب پورا ہوا، گلبدین نائبافغانستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی گلبدین نائب کا کہنا ہے کہ ایک خواب پورا ہوا، اب پاکستان کو تین صفر سے شکست دینے کی کوشش کریں گے۔ DailyJang بنتا ہے ۔۔۔۔ وہ بھی پورے کرلو۔ جب اپنے ہی بکے ھوئے اور دوسروں کو خوش کرنے کے مشن پر ھوں تو جگ ہنسائی تو ھونی ھے۔ کیا ھوا سارے شیر چوھے بن گئے۔ سرفراز ، شعیب ملک اور شرجیل سب بیکار ھوگئے۔ نئے سپر اسٹار اصل مسئلہ عماد وسیم اور شاداب کو فیل کرنا ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان سے سیریز میں شکست کے بعد مکی آرتھر کا قومی ٹیم کو مشورہپاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے امیدوار مکی آرتھر کا بیان سامنے آ گیا۔ دس بچوں کی ماں ہٹے کٹے خاوند کو چھوڑ کر نیازی کے ساتھ دوران عدت نکاح کرنے والی کو کچھ لوگ آج کی دنیا کی سب سے پاک عورت سمجھتے ہیں ۔۔۔l
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان سے شکست پر مکی آرتھر نے پاکستانی ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں سے متعلق پی سی بی کو کیا مشور ہ دیا ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوینٹی سیریز میں افغانستان کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے امیدوار مکی آرتھر کا بیان سامنے آگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف نوجوان پلیئرز کھیلیں گے یا سینئرز؟ فیصلہ جلد متوقعلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز میں بھی نوجوان کرکٹرز کو موقع دینے کے فیصلے پر از سر نو غور کرے گا۔ کوئی بھی کھیلے تم اپنا مقصد پورا کرو قوم کو برباد کرنے والا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »