ہاکی ایشیاء کپ : قومی جونیئر کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا آج سے آغاز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہاکی ایشیاء کپ : قومی جونیئر کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا آج سے آغاز Sports Hockey PHF

تربیتی کیمپ کے لئے اعلان کردہ کھلاڑیوں میں علی رضا، محمد رفیع، سیف الرحمان، فیضان جنجوعہ، تیمور شیخ، بلال ، محمد عبد اللہ، ارباز ، راؤ عقیل احمد ، ایم عزیر، بلال اسلم، یاسر شنوار ، ارسلان خالد، عبداللہ نزاکت اور زوہیب احسان شامل ہیں۔

سفیان خان ، احتشام اسلم ، ارباز ایاز ، مرتضیٰ یعقوب، حمزہ فیاض، باقر ، ندیم خان ، زین شہزاد ، ارشد لیاقت ، مرتضیٰ یعقوب ، عبد الحنان شاہد ، عبد الرحمان ، عبد الوہاب، رانا شعیب ، رانا ولید اور سلطان محمود کو بھی تربیتی کیمپ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ حماد رضوان ، زکریا حیات ، ایم عدنان لڈو ، قیوم ڈوگر ، وقار علی ، بشارت علی ، بلال اکرم ، شعیب خان ، احمد رضا ، حسیب مسعود ، تیمور جاوید ، فیضان ملہی ، عبدالواجد ، قیس، مراد علی اور نعمان خان بھی تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے۔

پی ایچ ایف کے مطابق اولمپئن کلیم اللہ خان کی سربراہی میں اولمپئن ناصر علی، اولمپئن رحیم خان، اولمپئن شکیل عباسی اور لئیق لاشاری پر مشتمل پانچ رکنی سلیکشن کمیٹی نے اوپن ٹرائلز کے بعد تربیتی کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان المبارک ٹین پن باؤلنگ کپ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغازراولپنڈی : (ویب ڈیسک ) پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام ایک روزہ رمضان المبارک ٹین پن باؤلنگ کپ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاسراجا پرویز اشرف کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوگیا، جس کے آغاز ہی میں اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے نعرے بازی کی۔ تفصیلات جانیے: NationalAssembly RajapervaizAshraf DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشیاءکپ میں بھارت کے میچز پاکستان میں نہیں ہونگےایشیاء کپ 2023ء میں بھارت کے میچز پاکستان میں نہیں ہوں گے جبکہ ٹورنامنٹ کی میزبانی پاکستان کے پاس ہی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کیخلاف دوسرا T20، پاکستانی ٹیم کا اعلانپاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا جس کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گاپاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کا دوسرا میچ آج شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، قومی ٹیم شاداب خان کی زیرقیادت میدان میں اترے گی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان فتح کے ٹریک پر واپسی کا خواہاں - ایکسپریس اردوپاکستان فتح کے ٹریک پر واپسی کا خواہاں - ExpressNews PakvsAfghanistan Sharjah saleemkhaliq
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »