کے پی او میں دوسری منزل پر دہشت گردوں اور عملے کے کچھ افراد کا آمنا سامنا بھی ہوا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے پی او میں دوسری منزل پر دہشت گردوں اور عملے کے کچھ افراد کا آمنا سامنا بھی ہوا arynewsurdu

کراچی: کے پی او پر حملے کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے، تحقیقاتی حکام نے عمارت کے اندر دہشت گردوں کی نقل و حرکت سے متعلق مزید تفصیلات جاری کی ہیں۔

حکام کے مطابق عمارت میں آنے کے بعد حملہ آوروں نے لفٹ پر گرنیڈ پھینک کر اسے ناکارہ بنایا، جب کہ حملے کے وقت زیادہ تر افراد پہلی منزل پر موجود تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشت گردوں کے زیر استعمال گاڑی کے پہلے مالک کی ضمانت منظورگاڑی دہشت گردوں تک کیسے پہنچی؟ اس حوالے سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات جانیے: KPO karachipoliceattack KPOAttack DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’دہشتگردوں نےکمرے میں رکنےکا اشارہ کیا‘، کے پی او عملےکے بیانات سامنے آگئےحملے کے وقت زیادہ تر افراد پہلی منزل پر موجود تھے، فائرنگ کے بعد تمام افراد عمارت کی دوسری منزل کی طرف بھاگے، تفتیشی حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ سے گرفتار دہشت گرد خاتون کے شوہر اور سسر سے متعلق ہوشربا انکشافکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) کوئٹہ سے گرفتار ہونیوالی دہشت گرد خاتون کے شوہر اور سسر سے متعلق ہوشربا انکشاف ہوا ہے کہ وہ دونوں بھی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے نجانے کیوں ماہل ایک مجبور ماں اور بیٹی ھے اس پر یہ الزام سمجھ سے بالاتر ہے الزام لگانا آ سان ثبوت پیش کرنا مشکل بلوچ خواتین کے ساتھ یہ ظلم افسوس انسانی حقوق کہاں غائب ھوجاتی ھے اس کے لاپتہ خاندان کا علم حامد میر صاحب کو ضرور ھو گا.. پیسے کی لالچی اور بغض نے نام نہاد بلوچوں کو اندھا کر دیا ہے حالانکہ سارا پیسہ بلوچستان کے سیاست دانوں کو ہی ملتا تھا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’جو سب سے ہارتا ہے اور لاہور قلندرز سے جیت جاتا ہے وہ کراچی کنگز کہلاتا ہے‘ - BBC News اردومسلسل تین میچوں میں ناکامی کے بعد بلآخر کراچی کنگز نے رواں برس پی ایس ایل کا پہلا میچ جیت ہی لیا اور وہ بھی روایتی حریف لاہور قلندرز کے خلاف۔ لاہور قلندرز نے ہر میچ شکست کی قسم کھائی ہے - Congratulations to the kings of Pakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دہشت گرد حملے کے بعد آج سے کراچی پولیس آفس کو بحال کردیا جائے گاکراچی : دہشت گرد حملے کے بعد کراچی پولیس آفس کو آج سے دوبارہ فعال کر دیا جائے گا، کے پی او سیکیورٹی کو بھی مزید سخت کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف دو مقدمات سے انسداد دہشتگردی کی دفعات حذف2014 میں پی ٹی آئی کے دھرنے میں پی ٹی وی،اور پارلیمنٹ پر حملے کے مقدمات درج ہوئے تھے دہشت گردی کی دفعات تو صرف شودروں کے واسطے رہ گئی ہیں براہمن اس سے مستثنیٰ قرار دیے جاتے ہیں ۔۔ Shame and condemn attitude/behavior, bad governance یہ ملک کسی جج کے باپ کا نہیں ہے جو مرضی سے کیس خارج کرتے ہیں۔ اگر کوئی اور پارلیمنٹ پر حملہ کرے تو کیا اسے بھی ایسے ریلیف ملیں گے۔ ججز کو چاہیئے قانون کے مطابق فیصلے کریں۔ نہ کہ مجرموں کو جرم ثابت ہونے کے بعد اپنی مرضی سے ریلیف دیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »