کے الیکٹرک کی جانب سے ایک بار پھر اچانک بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : کے الیکٹرک کی جانب سے ایک بار پھر اچانک بجلی کے بڑا بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے تمام پمپس بھی بند ہوگئے

ہوا ، ترجمان واٹر کارپوریشن نے بتایا کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے تمام فیڈرز کی بجلی مکمل بند ہوگئی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ بریک ڈاؤن کے باعث ایک ہی وقت دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے تمام پمپس بھی بند ہوگئے، بجلی بریک ڈاؤن صبح 6 بجے ہوا اور تاحال دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بحال نہ ہوسکی۔ بریک ڈاؤن کے باعث بیک پریشر کی وجہ سے ایم ایس کی لائن نمبر 5 ایک بار پھر متاثر ہوگئی ہے اور شہر کو پانی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ کی شادی کی خبریں ایک بار پھر گردش کرنے لگیںپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف، خوبرو اور سٹار اداکارہ ماہرہ خان کی دوسری شادی کے حوالے سے گردش کرتی خبروں نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا ہے۔ذرائع نے دعویٰ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلانافغانستان کے سفارتخانے کی جانب سے بھارتی وزارت خارجہ کو ایک خط ارسال کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں پر مقدمات کا ڈھیر ہے، 16 اکتوبر کو فیصلہ کردیں گے، چیف جسٹساسلام آباد: سپریم کورٹ میں بجلی کےبلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق ایک ہزارنوے درخواستوں کی سماعت میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےریمارکس دیے بجلی کی قیمتوں پر مقدمات کا ڈھیر ہے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں پر مقدمات کا ڈھیر ہے، 16 اکتوبر کو فیصلہ کردیں گے، چیف جسٹساسلام آباد: سپریم کورٹ میں بجلی کےبلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق ایک ہزارنوے درخواستوں کی سماعت میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےریمارکس دیے بجلی کی قیمتوں پر مقدمات کا ڈھیر ہے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گرل فرینڈ کا وہ ایک جملہ جس نے مقروض شخص کو اپنی کمپنی کا مالک بنا دیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)کسی خیرخواہ کا ایک جملہ کیسے انسان کی زندگی بدل دیتا ہے، جیف روز نامی امریکی مالیاتی امور کے ماہر نے اپنی زندگی سے اس کی ایک ایسی مثال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش کو ڈینگی کی بدترین وبا کا سامنا 1006افراد ہلاکبنگلادیش کو ڈینگی کی بدترین وبا کا سامنا ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال مچھر سے پھیلنے والی بیماری کے باعث ہونے والی اموات ایک ہزار سے تجاوز کرگئیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »