بجلی کی قیمتوں پر مقدمات کا ڈھیر ہے، 16 اکتوبر کو فیصلہ کردیں گے، چیف جسٹس

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بجلی کےبلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق ایک ہزارنوے درخواستوں کی سماعت میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےریمارکس دیے بجلی کی قیمتوں پر مقدمات کا ڈھیر ہے ۔

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بجلی کےبلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق ایک ہزارنوے درخواستوں کی سماعت میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےریمارکس دیے بجلی کی قیمتوں پر مقدمات کا ڈھیر ہے، سولہ اکتوبر کو دلائل سن کر فیصلہ کر دیں گے۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے بتایا کہ اس کیس میں اٹارنی جنرل کو نوٹس نہیں ہے، وہ خود دلائل دینا چاہتے ہیں، عدالت کچھ مہلت دے ، جس پر چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اگر تو آپ خود لکھ کر کہہ دیں کہ عامر رحمان نااہل ہے دلائل نہیں دے سکتے تو ٹھیک ہے، ہم تو عامر رحمان کو نااہل کہنے کی گستاخی نہیں کر سکتے، میں تو سمجھتا ہوں کہ عامر رحمان ایک قابل وکیل ہیں اور کیس میں خود دلائل دے سکتے ہیں۔

الیکٹرک سپلائی کمپنیز کی جانب سے وکلاعدالت میں پیش ہوئے ، وکیل خواجہ طارق رحیم نے بتایا کہ کچھ وکلاکو نوٹسز نہیں موصول ہوئے، جس پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ فریقین رضامند ہیں تو کیس کو ملتوی کر دیتے ہیں تو وکیل کا کہنا تھا کہ کل فل کورٹ میں پیش ہونا ہے اس لیے عدالت وقت دے۔ جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ چوہدری صاحب جب آپکے التوا کی درخواست منظور نہیں کی توامتیازی سلوک نہیں ہو گا، کیا کسی نے لاہور ہائیکورٹ سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کی تھی؟ تو وکیل خواجہ طارق رحیم کا کہنا تھا کہ انٹرا کورٹ اپیل دائر نہ کرنے کی وجہ سے یہ درخواستیں ناقابل سماعت ہیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف دلائل طلبسپریم کورٹ نے بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف ایک ہزار 90 درخواستوں کی سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے دلائل طلب کر لئے ۔پیر کو چیف جسٹس آف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا، کاز لسٹ جاریچیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری فیصلہ سنائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس:28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریسپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا فیصلہ تحریر کیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس:28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریسپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا فیصلہ تحریر کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آ رہے ہیں: مریم نوازلاہور:   پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان کی معیشت بحال اور دہشتگردی کا خاتمہ کریں گے۔پاکستان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »