کراچی میں آن لائن ایپلی کیشن کے ذریعے وارداتیں کرنے والا 6 رکنی گروہ گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : شہر قائد میں آن لائن ایپلی کشن کے ذریعے لوٹ مار کی وارداتیں کرنے والے 6 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا گیا ،

کراچی : شہر قائد میں آن لائن ایپلی کیشن کے ذریعے لوٹ مار کی وارداتیں کرنے والے 6 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزمان موبائل اور لیب ٹاپ خریدوفروخت کے بہانے شہریوں کو کسی جگہ بلاتے تھے۔

ایس ایس پی ویسٹ مہزورعلی نے کہا کہ انتہائی مطلوب گروہ کا سرغنہ احتشام عرف آصف ڈان برگربھی شامل ہیں ، ملزمان سے 4 پستول ، 9 موبائل فون، ایک کار، ایک موٹرسائیکل اور نقدی برآمد کرلی ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ کا کہنا تھا کہ ملزمان اسٹریٹ کرائم، بینک ڈکیتی اور دیگر وارداتوں میں بھی ملوث ہیں ، احتشام عرف آصف ڈان او ایل ایکس پر خواتین و مردوں کی جعلی آئی ڈی بناتا تھا اور موبائل، لیب ٹاپ خرید و فروخت کےبہانے شہریوں کو کسی جگہ بلایا جاتا، شہری جیسے ہی آتا ملزم ساتھیوں کی مدد سے لوٹ مار کرتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری روکنے کیلئے قوانین کو مزید سخت بنائیں گے: محسن نقوینگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری کرنے والا بڑا گروہ گرفتار کیا گیا ہے، غیرقانونی پیوندکاری روکنے کیلئے قوانین کو مزید
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں کمی ہو گئینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں بہتری کے بعد ستمبر میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی۔پاکستان میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدم تعاون کے باعث افغانستان کا بھارت میں سفارتخانہ بندکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان نے بھارت کے عدم تعاون کے باعث نئی دہلی میں واقع افغان سفارتخانے کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پینے کا پانی آتا نہیں سیوریج کا پانی جاتا نہیںمصطفیٰ کمالکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیوایم کے سینئرڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ 15 سال سے کراچی میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، پینے کا پانی آتا نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کاروباری افرادکو دبئی اور ایران سے بھتےکیلئے دھمکانے والے گروہ کے 2ارکان کراچی سے گرفتارکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں کاروباری افراد کو دبئی اور ایران سے بھتے کی کالز موصول ہونے لگیں،  پولیس نے بھتہ خوری میں ملوث 2 ملزمان کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ جیتنے کے لیے بابر اعظم کو اہم ترین مشورہ دے دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کپتان بابراعظم کو ورلڈکپ میں جارحانہ انداز میں کھیلنے کا مشورہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »