کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی ہونے کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی ہونے کا امکان مزید پڑھیں: arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کی اکتوبر کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر چیئرمین نیپرا کی زیر صدارت ہوئی ، نیپرا حکام نے کہا کے الیکٹرک نےپہلے فی یونٹ 29 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگا تھا اور اب نظر ثانی درخواست میں ایک روپے 38پیسے مانگے ہیں۔

کےالیکٹرک نے بتایا قیمت میں اضافے کی وجہ فرنس آئل،ایل این جی قیمت بڑھناہے، جس پر نیپرا حکام کا کہنا تھا کہ مختلف ایڈجسٹمنٹ کے بعد اضافہ ایک روپے 8پیسے بنے گا اور اکتوبر فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ سے ایک ارب 90کروڑ روپے کا اضافہ منتقل ہوگا۔ چیئرمین نیپرا نے کہا کے الیکٹرک گیس فراہمی سے متعلق سوئی سدرن سے معاملات طے کر لے، گیس فراہمی مسائل حل نہ کیے تو کے الیکٹرک کے پیسے کاٹ لیں گے۔

نیپرا نے کے الیکٹر ک کی بجلی ایک روپے 38 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پرسماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا اور کہا نیپرااعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Thank to Allah it only operate in Karachi

ARYNEWSOFFICIAL ListenSMQ FMGs_degree_at_stake What have we done wrong that no one is listening to us? Why are we being punished like this? OH ALLAH SAVE OUR FUTURE.MERCY ImranKhanPTI PakinChina_ SMQureshiPTI Shafqat_Mahmood TakeBackPakStudentsToChina

PTI مرده باد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے فی یونٹ نرخ میں بڑا اضافہ۔۔۔۔اہم فیصلہ آگیااضافی ایندھن کی لاگت 61 ارب روپے وصول کرنے کیلئے تقسیم کار کمپنیز کو اکتوبر کے بلوں پر 4 روپے 75 پیسے فی یونٹ مزید وصول کرنے کی اجازت دی جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فلپائن: فوج کے ساتھ جھڑپوں میں8 باغی مارےگئےفلپائن میں صوبہ ILOILO کے قصبے MIAGAO میں حکومتی افواج کے ساتھ جھڑپوں میں کم ازکم آٹھ باغی مارے گئے ہیں۔ابھی تک آنے والی اطلاعات کے مطابق جھڑپوں میں حکومتی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ، پاکستان نے برطانیہ کی خدمات حاصل کر لیں - ایکسپریس اردوسی اے اے پاکستان اور یو کے سول ایوی ایشن انٹرنیشنل کے مابین معائدے کی مدت تین سال ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راکھی ساونت کے شوہر سے متعلق نیا انکشاف - ایکسپریس اردوشادی کے دو سال بعد راکھی اور ان کے شوہر پہلی بار بگ باس شو کے ذریعے منظرِ عام پر آئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کھلاڑی جاں بحق - ایکسپریس اردوجان بحق کرکٹر کو لانڈھی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا موت کہیں بھی آ سکتی ہے اس میں کونسی انہونی والی بات ہے May Allah give him highest rank in jannat Reat in peace 😭 💔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کے مقابلے میں یورپ کا 300 ارب یورو کا عالمی منصوبہ - BBC News اردویورپی یونین 'گلوبل گیٹ وے' کے نام سے سرمایہ کاری کا ایک عالمی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کرنے والا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ چین کے 'بیلٹ اینڈ روڈ' منصوبے کا توڑ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ چائنا جیسے ظالم سامراج کو روکنا ضروری ہے ہر کوئی چین سے مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جہاں چین نے سب کو ہاتھ ملانے کی دعوت دی ہے اگر مقصد سمارٹ پریکیورمنٹ اور ڈسٹری بیوشن کے لیے انفراسٹرکچر بنانا ہے تو پھر مقابلہ کیوں؟ یورپ اور امریکہ اپنی برتری برقرار رکھنے کے لیے لڑ رہے ہیں اور کچھ نہیں۔ China have threatened the hegemony of all. And now all are ready to bring out their tons of money. Hats of to China
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »