کیپٹن کرنل شیرخان شہید اور حوالدار لاک جان شہید کی برسی پر دعائیہ تقاریب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: کیپٹن کرنل شیر خان شہید اور حوالدار لاک جان شہید کی 21 وی برسی کے موقع پر صوابی خیبرپختونخوا اور غذر میں خصوصی دعائیہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے حوال

دار لاک جان کی قبر پر پھول چڑھائے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق تقاریب میں پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کیلئے دھرتی پر جان نچھاور کرنے والے بیٹوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل احسان محمود خان نے لالک جان شہید اور کمانڈنٹ پنجاب رجمنٹل سینٹر نے کرنل شیر خان شہید کی قبر پر پھول چڑھائے، مختلف مکاتب فکر، سول و فوجی حکام نے شہداء کی قبروں پر حاضری دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قوم کیپٹن کرنل شیر خان شہید اور لالک جان شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کررہی ہے:شبلی فرازقوم کیپٹن کرنل شیر خان شہید اور لالک جان شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کررہی ہے:شبلی فراز ShibliFaraz CaptainKernalSherKhan HavaldarLalakJan pid_gov MoIB_Official PTIofficial shiblifaraz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، پلواما میں مزید ایک نوجوان شہید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، پلواما میں مزید ایک نوجوان شہید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیرمیں لاک ڈاؤن کے 11 ماہ مکمل، 192 افراد شہید ہوئے - ایکسپریس اردوبھارتی فورسز نے 77 خواتین کی آبرو ریزی کی، 13 سے زائد افراد زخمی اور 935 مکانات متاثر ہوئے، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرٹیکل 370 کا خاتمہ، گیارہ ماہ مکمل، 192 کشمیری شہید، 77 خواتین کی عصمت دریآرٹیکل 370 کا خاتمہ، گیارہ ماہ مکمل، 192 کشمیری شہید، 77 خواتین کی عصمت دری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر لاک ڈاون، 11 ماہ کے دوران 192 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »