آرٹیکل 370 کا خاتمہ، گیارہ ماہ مکمل، 192 کشمیری شہید، 77 خواتین کی عصمت دری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرٹیکل 370 کا خاتمہ، گیارہ ماہ مکمل، 192 کشمیری شہید، 77 خواتین کی عصمت دری ARYNewsUrdu

سری نگر: مودی سرکاری کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے غیر قانونی اقدام کو گیارہ ماہ مکمل ہوگئے، بھارتی فوج نے ان گیارہ ماہ سے جنت نظیر وادی میں ظلم و بربریت کا بازار گرم رکھا ہواہے۔

رپورٹ کے مطابق آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد قابض بھارتی فوج نے گیارہ ماہ میں کشمیریوں کے 935 مکانات تباہ کیے جبکہ 77 خواتین کو زیادتی کا نشانہ بھی بنایا۔ بھارتی پارلیمنٹ کے اجلاس میں بھارتی وزیرداخلہ نے آرٹیکل370 ختم کرنے کا بل پیش کیا، تجویز کے تحت غیر مقامی افراد مقبوضہ کشمیر میں سرکاری نوکریاں حاصل کرسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیرپروٹوکول لاہور کا دورہ ایس او پیزپرعملدرآمد کا معائنہ کیاوزیراعلیٰ پنجاب کا بغیرپروٹوکول لاہور کا دورہ، ایس او پیزپرعملدرآمد کا معائنہ کیا CMPunjab UsmanAKBuzdar Visits Different Areas Lahore Without Protocol GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیرپروٹوکول لاہور کا دورہ، ایس او پیزپرعملدرآمد کا معائنہ کیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیرپروٹوکول لاہور کا دورہ، ایس او پیزپرعملدرآمد کا معائنہ کیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شیخوپورہ میں احمدی برادری کا انتظامیہ اور مقامی افراد پر قبروں کی بے حرمتی کا الزامپاکستان کے شہر شیخوپورہ کے ایک نواحی گاؤں کی رہائشی احمدیہ برادری کے افراد نے الزام عائد کیا ہے کہ مقامی افراد نے انتظامیہ کے ساتھ مل کر ان کے پیاروں کی قبروں کی بے حرمتی کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا ایران سے تجارت کیلئے مغربی سرحد کھولنے کا فیصلہپاکستان کا ایران سے تجارت کیلئے مغربی سرحد کھولنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ واپس لینے مطالبہکراچی : سندھ حکومت نے کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کہا بجلی مہنگی کرنےکا فیصلہ واپس نہ لیا تواحتجاج کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »