سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی جانب سے بڑے ریلیف کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی جانب سے بڑے ریلیف کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے سعودی عرب میں موجود غیر ملکیوں کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع کر دی۔

سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کرونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی معاشی مسائل کے اثرات کم کرنے کے لیے سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے نجی شعبے، سرمایہ کاروں اور کاروباری اداروں کی امداد کے حوالے سے متعدد فیصلے کیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی محکمہ ٹریفک کی ڈرائیونگ لائسنس میں توسیع کے حوالے سے اہم وضاحتسعودی محکمہ ٹریفک کی ڈرائیونگ لائسنس میں توسیع کے حوالے سے اہم وضاحت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: گھریلو ملازماؤں کے لیے قواعد و ضوابط جاریسعودی عرب میں گھریلو ملازماؤں کے لیے صحت سے متعلق قواعد و ضوابط جاری کردیے گئے، ملازماؤں کو کام شروع کرنے سے قبل اور بعد میں ہاتھ دھونا لازمی ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: بیرون ملک سفر کی اجازت کب ملے گی؟سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ سعودی شہریوں کو کرونا وائرس بحران کے دوران انتہائی مجبوری میں بیرون ملک سفر کی اجازت دی جا سکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کفیل کیسے تبدیل کریں؟ سعودی وزارت نے شرائط بتا دیں -ریاض: سعودی وزارت افرادی قوت نے بتایا ہے کہ مملکت میں غیر ملکی کارکن کس طرح کفیل تبدیل کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مملکت سعودی عربیہ میں غیر ملکی کارکن آجر کی منظوری کے بغیر 3 صورتوں میں نقل کفالہ (کفیل کی تبدیلی) کر سکتے ہیں۔ نقل کفالہ کے حق کے سلسلے میں سعودی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کو نشانہ بنانے والے حوثیوں کے 4 ڈرون گرائے، عرب اتحاد - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب 10 ارب ریال کا ٹھیکہ کیوں دے رہا ہے؟سعودی عرب 10 ارب ریال کا ٹھیکہ کیوں دے رہا ہے؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »