مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، پلواما میں مزید ایک نوجوان شہید

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، پلواما میں مزید ایک نوجوان شہید مکمل تفصیل جانیے:

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں، ضلع پلواما میں مزید ایک کشمیری شہید کر دیا گیا۔ شہید برہان وانی کی یوم شہادت پر کل پوری وادی میں مکمل ہڑتال ہو گی۔

جنت نظیر وادی میں بھارتی بربریت نہ رک سکی، ضلع پلواما کے گاؤں گوسو میں نوجوان کو سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کر دیا گیا، علاقے کی ناکہ بندی کر کے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر کے گھر گھر تلاشی بھی لی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شہید برہان وانی کی یوم شہادت پر کل پوری وادی میں مکمل ہڑتال ہو گی، حریت کانفرنس نے اپنے پیغام میں کہا ہے لوگ 8 جولائی کو شہدا کے خاندان سے مل کر انہیں خراج ِعقیدت پیش...

نوجوانوں کی تنظیم وارثین شہدا نے برہان وانی کے آبائی شہر ترال کی جانب مارچ کرنے کا بھی اعلان کیا ہے، کمانڈر برہان مظفر وانی نے اپنے دوساتھیوں کے ہمراہ 8 جولائی 2016 کو جامِ شہادت نوش کیا، ان کی شہادت نے تحریک آزادی میں نئی روح پھونک دی۔ لاکھوں کشمیریوں نے بھارت سے آزادی کے لیے مظاہروں میں حصہ لیا، 8 جولائی 2016 سے 30 جون 2020 تک بھارتی فوج نے 1231 کشمیری شہید کر دیئے، 83 افراد کو زیر حراست تشدد کر کے شہید کیا گیا۔ پرامن مظاہرین پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 29 ہزار 66 افراد زخمی ہوئے۔ غاصب فوج کے پیلٹ گن کے کارتوس چلانے سے 11 ہزار 50 نوجوان شدید زخمی ہوئے اور 25 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، پلواما میں مزید ایک نوجوان شہید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئےسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئے، بھارتی فورسز نے 11 ماہ سے مقبوضہ وادی کو جیل بنائے رکھا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دھماکہ بھارتی میڈیا کا عویٰسری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گانگو نامی علاقے میں اتوار کی صبح ہونے والے ایک بم دھماکے میںبھارتی فورسز کا ایک اہلکار زخمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں ہندوؤں کو زمین فروخت کرنا شرعاً حرام ہے،پاکستان علماء کونسلبھارتی حکومت ریاست کشمیر کی حیثیت ختم کرنے پر اتر آئی ہے جو وہاں مسلمانوں کا پیدائشی حق ہے، علماء تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پلوامہ میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں کشمیری نوجوان شہیدپلوامہ میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں کشمیری نوجوان شہید Pulwama IndiaOccupiedKashmir Investigation Kashmiri Martyred KashmirBleeds KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر لاک ڈاون، 11 ماہ کے دوران 192 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »