کیپٹن(ر)صفدر کی ضمانت منظور

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیپٹن(ر)صفدر کی ضمانت منظور CaptainSafdar Karachi Court BailGranted MoIB_Official gop_info pmln_org MaryamNSharif

تفصیلات کے مطابق سٹی کورٹ میں مزارقائد کے تقدس کی پامالی سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے ، عدالت نے استفسار کیا ملزم کہاں ہےکیوں پیش نہیں کیاگیا جس پر وکلا نے بتایا کہ ہمارےموکل کو 8 بجے گرفتار کیا گیا لیکن ابھی تک پیش نہیں کیا، سیاسی مقدمہ بنایاگیا،پولیس جان بوجھ کرپیش نہیں کررہی۔

سماعت کے دوران مسلم لیگ ن اورپی ٹی آئی کے وکلا آپس میں الجھ گئے اور کمرہ عدالت میں جج کے سامنے ایک دوسرے کے اوپر چلاتے رہے، جس کے بعد عدالت نے وکلااور فریقین کوخاموش کرادیا اور کہا کسٹڈی آجائے تو پھردلائل سن لیں گے۔ پولیس کی جانب سے کیپٹنصفدرکوبکتربندمیں سٹی کورٹ پہنچایا گیا ، جس کے بعد کیپٹنصفدر کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی وزیرمیمن کے روبرو پیش کیا گیا۔

عدالت نے استفسار کیا مریم صفدرکوکیپٹنصفدر کی ضمانت کی پیشگی اطلاع کیسے ملی؟ کیپٹن صفدر کے وکلا نے مقدمے کے اخراج کی درخواست دائر کی ، درخواست ضابطہ فوجداری کی دفعہ 63 کے تحت دائر کی گئی۔ وکلا نے کہا کہ مزار قائد کی سی سی ٹی وی،وڈیومیں واضح ہے انکےپاس اسلحہ نہیں تھا، استدعا ہے مقدمہ بدنیتی پر ہے، خارج کیا جائے۔

عدالت نے مزارقائد کے تقدس کی پامالی سے متعلق کیس میں کرلی ، ضمانت ایک لاکھ روپے مچلکے کےعوض ضمانت منظور کی گئی۔شیئر کریں:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مزارقائد کے تقدس کی پامالی کاکیس :کیپٹن (ر)صفدر کی ضمانت منظورکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)مزارقائد کے تقدس کی پامالی کے کیس میں گرفتار کیپٹن (ر)صفدر کی ضمانت منظور ہو گئی ،عدالت نے ذاتی مچلکے پر کیپٹن صفدر کو رہا کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت منظور، ریمانڈ کی استدعا مستردکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد کی سٹی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ان کی ضمانت منظور کر لی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت منظور کرلی، مریم نواز کا دعویٰکراچی: (دنیا نیوز) مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ سٹی کورٹ نے مزار قائد بے حرمتی کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ آوانڑ کمی کمین سُسرچور کے حرام کے ٹکڑوں پر پلنے والے جاھل گنوار ذندگی کے آداب سیکھو آئندہ قائد کے مزار پر جانا بھی مت گجرانوالہ کے خرم دستگیر سے پوچھ کہ اسکے ابّے نے مادرملت کے انتخابی نشان لالٹین کو کُتیا کے گلے میں ڈال کر گلیوں میں کیوں گُھمایا شرم کرو ھارے ھوئے جواریو اگر دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن کے تمام حلقے کھولے جائیں تو مولانافضلو ن لیگ اور پی پی پی کے بڑے بڑے دھاندلے نکلیں گے پی ڈی ایم کی مثال اس عورت کی ھے جو محبوب کے ساتھ پکڑے جانے پر شور مچاتی ہے اور الزام پکڑنے والوں پر لگاتی ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت منظور کرلی مریم نواز کا دعویٰعدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت منظور کرلی، مریم نواز کا دعویٰ Karachi MaryamNawaz CaptainSafdar Arrested PDMLeaders MoIB_Official gop_info pmln_org MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت ہوگئی، مریم نوازکیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو پولیس کی بکتر بند گاڑی میں عزیز بھٹی پولیس اسٹیشن سےکراچی سٹی کورٹ پہنچا یا گیاتھا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری آصف زرداری کی چال قراراسلام آباد : معاون خصوصی زلفی بخاری نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کو آصف زرداری کی چال قرار دے دیا اور کہا یہ دونوں جماعتیں چاہتی ہیں سیاست اور حکمرانی کا کھیل AAliZardari sayedzbukhari Keya aqal hai media ki hahhahahah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »