کیپٹن (ر) صفدر گرفتاری؛ سندھ حکومت کا اعلیٰ سطح انکوائری کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

وزیر بلدیات و اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے پی ایم ایل این کے رہنما کیپٹن صفدر کی گرفتاری کا سخت نوٹس لیا ہے اور اس معاملے پر اعلیٰ سطح کی انکوائری کرائی جائے گی۔

وزیر بلدیات و اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کل لیگ کے رہنماؤں کی مزار قائد پر حاضری کے دوران جو واقع پیش آیا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا، پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے کیس داخل کرنے کے لیے الگ الگ پولیس کو درخواستیں دیں تاہم پولیس نے درخواستوں کو غیرقانونی قرار دیکر خارج کردیا، اس کے بعد قائد اعظم بورڈ نے پولیس کو درخواست دی جس پر پولیس نے قائداعظم بورڈ کو مجسٹریٹ کے سامنے درخواست دینے کا مشورہ دیا۔ناصر حسین شاہ نے کہا کہ اس دوران ایک شخص نے پولیس کو درخواست دی کہ کیپٹن صفدر نے اس کو جان سے...

وزیر اطلاعات سندھ کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ نے پی ایم ایل این کے رہنما کیپٹن صفدر کی گرفتاری کا سخت نوٹس لیا ہے اور اس معاملے پر اعلیٰ سطح انکوائری کرائی جائے گی، یہ سارا کھیل وفاقی حکومت کی ایما پر ہوا ہے، اس تمام کارروائی سے پہلے حکومت سندھ کو کسی بھی سطح پر آگاہ نہیں کیا گیا۔دوسری جانب مزار قائد بے حرمتی کیس میں کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر ترجمان سندھ پولیس نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر آفیشل ٹوئٹ میں کہا کہ لیگی رہنما کیپٹن صفدر کی گرفتاری قانون کے مطابق ہوئی ہے تاہم کچھ ہی دیر بعد ٹوئٹ کو...

واضح رہے کہ مزار قائد کی بے حرمتی کیس میں سندھ پولیس نے مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے کمرے کا دروازہ توڑ کر ان کے شوہر اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن محمد صفدر کو گرفتار کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری، سندھ حکومت نے ہمیں کچھ نہیں بتایا، ذیشان ملکمسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے پولیٹکل سیکریٹری ذیشان ملک کاکہنا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری سے متعلق سندھ حکومت کی جانب سے ہمیں کچھ نہیں بتایا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی، سعید غنیصوبائی وزیر برائے تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ مزار قائد پر کیپٹن (ر) صفدر نے جو کچھ کیا وہ نامناسب تھا۔ سب جانتے ہیں کہ کون ملک چلا رہا ہے۔ حکومت بیچاری تو خود کچھ کرنے کے قابل ہے نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی: سعید غنی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیپٹن صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پرنہیں ہوئی سعید غنیکراچی : پیپلزپارٹی کےصوبائی وزیر سعیدغنی نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کردیے اور کہا کیپٹن صفدرکی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے SaeedGhani1 MediaCellPPP MaryamNSharif کیوں نہ اس آئین شکنی کے خلاف کھڑے ہوا جائے اور استعفے پیش کر دئیے جائیں؟ ہمیں بھی پتا چلے کتنی قوت سے سسٹم بدلنے کو نکلے ہیں SaeedGhani1 MediaCellPPP MaryamNSharif یہ سڑے ہوئے کریلے جیسے سر والا منشیات فروش ہے. kamransarfraz SaeedGhani1 MediaCellPPP MaryamNSharif Then what are you doing in government?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ پولیس نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر بیان جاری کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کو قانون کے مطابق قرار دے دیا ہے ۔ بیان ڈیلیٹ بھی کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مزار قائد بے حرمتی کیس؛ سندھ پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردوپولیس مریم نواز کے کمرے کا دروازہ توڑ کر زبردستی اندر داخل ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »