کیسز میں کمی کے بعد خیبرپختونخوا کے 89 علاقوں سے لاک ڈاؤن ہٹادیا گیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی' سے کورونا وائرس کے کیسز میں 80 فیصد کمی آئی، فوکل پرسن محکمہ صحت KPK Lockdown DawnNews

مردان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقوں سے گزشتہ 6 روز سے کوئی کیس سامنے نہیں آیا —فائل فوٹو: اے ایف پی

انہوں نے کہا کہ پشاور کے 8، مردان کے 5، نوشہرہ کے 15، باجوڑ کے8، ایبٹ آباد کے 8، لوئر دیر کے 5، بونیر اور چارسدہ کے 4،4، ہری پور، سوات اور مالاکنڈ کے 3، اپر چترال کے 2، اپر دیر اور بنوں کے ایک، ایک علاقے سے لاک ڈاؤن ہٹادیا گیا۔ اس حوالے سے تفصیلات بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضلع مانسہرہ سے صرف ایک کیس سامنے آٰیا جبکہ 22 جون کو 32 کیسز سامنے آئے اور باجوڑ میں 16 جون کو سامنے آنے والے 12 کیسز کے مقابلے میں گزشتہ روز 3 کیسز رپورٹ ہوئے۔کورونا وائرس کے 50 فیصد سے زائد مریض صحتیاب

خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے ڈین پروفیسر ضیا الحق نے ڈان کو بتایا کہ نئی ہدایات کے باعث صحتیاب مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ وائرس سے کلیئرنس کی تصدیق اور آئسولیشن سے ڈسچارج کی اجازت کے لیے ابتدائی سفارشات میں مریض کے کلینیکلی صحتیاب ہونے اور 24 گھنٹے کے فرق سے لیے گئے 2 آر ٹی-پی سی آر کے منفی نتائج کی ضرورت ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے اموات کی شرح میں کمی، جولائی کے آخر میں کیسز کی تعداد کتنی ہوگی؟اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا سے اموات کی شرح میں کمی آئی ہے، جولائی کے آخر تک متاثرین کی تعداد4لاکھ سے کم ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے وار جاری پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد دو لاکھ 21 ہزار 896 ہو گئی ہے جبکہ 4551 اموات ہو چکی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیممصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیم Egypt University Examinations Robot Distributed QuestionPapers PrecautionaryMeasures CoronaVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کرونا کے مزید کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 2 لاکھ21 ہزار896 ہوگئینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کہا ہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وبا کے 4 ہزار 87 کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ21 ہزار896 ہوگئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے تین ہزار تین سو ستاسی نئے کیسز رپورٹ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارت: ایک روز میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 22 ہزار کیسز سامنے آگئے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »