کیا ’مودی‘ نے لداخ میں جعلی اسپتال کا دورہ کیا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا ’مودی‘ نے لداخ میں جعلی اسپتال کا دورہ کیا؟ ويڈيو لنک: DailyJang

نریندر مودی نے اپنے دورہ لداخ کے دوران جس اسپتال کا دورہ کیا، وہاں نہ ڈرپ تھی، نہ ہی دوا اور نہ ہی کوئی زخمی فوجی موجود تھا۔بھارتی وزیراعظم کی تصاویر کے بعد بھارتی شہریوں کے درمیان بحث چھڑگئی، اس طرح ’مودی بھائی ایم بی بی ایس‘ بھارت میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مقبول ٹرینڈ بن گیا۔

کانگریس رہنماؤں نے بھارتی وزیراعظم کے لداخ کے اسپتال کے دورے کو مضحکہ خیز ’تشہیری مہم‘ اور بھونڈا ’ٹوپی ڈرامہ‘ قرار دے دیا۔ ایک صارف نے لکھا کہ کچھ تصاویر کے لیے اسپتال کا نقلی سیٹ اپ تیار کروایا گیا، کرائے کے اداکاروں کو بٹھا دیا گیا، نریندر مودی پہلے کہتے رہے کہ چینی فوج بھارتی حدود میں داخل نہ ہوسکی، اب زخمی فوجیوں کے ساتھ تصویریں کھنچوا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبہ پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کو پکڑیں یا سبسڈی دیں، غریب کو سستا آٹا فراہم کریں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کو پکڑیں یا سبسڈی دیں، غریب کو سستا آٹا فراہم کریں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجابی میں ’آئی لو یو‘ کہو، شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو امتحان میں ڈال دیالاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا سے پنجابی میں’’آئی لو یو‘‘ کہنے کی فرمائش کرکے انہیں امتحان میں ڈال دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لداخ میں مودی کی جعلی اسپتال،مریضوں کی عیادت کابھانڈاپھوٹ گیاچین اور بھارت کے درمیان متنازعہ علاقے لداخ میں مودی کی چلاکیوں کا بھانڈا سوشل میڈیا نے پھوڑ دیا۔ چین کے ڈر سے مودی لداخ گئے ہی نہیں بلکہ 150 کلوميٹر دور دور پھرتے رہے۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے خوب مذاق اڑایا۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مسافروں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیامسافروں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا تفصیل جانیے: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »