کیا عالمی طاقتیں ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ بحال کر پائیں گی؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران جوہری معاہدہ کیا تھا اور کیا عالمی طاقتیں اسے دوبارہ قائم کر سکتی ہیں؟

،تصویر کا ذریعہایران اور دنیا کی بڑی عالمی طاقتوں کا ایک گروپ اگلے ہفتے سوموار کو ویانا میں اہم جوہری معاہدے کو بحال کرنے کی کوشش کرنے والا ہے۔

ایران نے ہمیشہ جوہری ہتھیار تیار کرنے کی کوششوں سے انکار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ عالمی طاقتوں کے ساتھ پرانے ​​معاہدے کی بحالی کا خیرمقدم کرے گا جس میں اقتصادی پابندیوں میں نرمی کے بدلے اس کی جوہری سرگرمیوں کو محدود کیا گیا تھا۔ پی فائیو پلس ون کا خیال تھا کہ یہ معاہدہ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روک دے گا۔ ایران کو امید ہے کہ پابندیوں کے خاتمے سے اس کی مشکلات کی شکار معیشت کو بڑے پیمانے پر فروغ ملے گا۔اس سوال کا مختصر جواب سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہے۔

صدر ٹرمپ نے مئی 2018 میں امریکہ کو اس معاہدے سے نکال لیا تھا اور ایران پر دوبارہ پابندیاں لگا دی تھیں۔ جب صدر بائیڈن ملک کے نائب صدر تھے تو انھوں نے اس معاہدے کی حمایت کی تھی اور ان کے موجودہ ایران کے حوالے سے مشیروں میں سے زیادہ تر ایسے لوگ تھے جنھوں نے 2015 میں معاہدے کی شرائط پر مذاکرات میں مدد کی تھی۔ان مذاکرات کی کامیابی میں رکاوٹیں ہیں۔ ایران اس معاہدے کے خاتمے پر امریکہ سے ناراض ہے اور اسے ’بے لگام حکومت‘ کا نام دے رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عالمی طاقتیں

Self aggrendisement on both sides, lack of logical thinking and internationalism all lead to irrational political actors. Many happy returns of the day.

No need making mass destructive weapon. Those who are doing ruthlessness must should be aware, Allah is watching our all deed's. Allah is bewared from our all intention's. Jeo Ali (A.S) O Hasan (A.S) O Hussain (A.S) ki tarhaan. Those spoiling nature, Allah will take revenge from.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران جوہری معاہدے:عالمی طاقتیں اگلے ہفتے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تیاری میںایران جوہری معاہدے:عالمی طاقتیں اگلے ہفتے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تیاری میں Iran IranNuclearDeal NuclearWeapons USA Talks Iran IRIMFA_EN khamenei_ir SecBlinken JoeBiden UN StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی اقامے کی تجدید نہیں ہوگی، غیرملکی اب کیا کریں؟سعودی اقامے کی تجدید نہیں ہوگی، غیرملکی اب کیا کریں؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جب آئزن ہاور نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کا وعدہ کیاپچاس کی دہائی کے اواخر میں جنوبی ایشیا میں امن کے سوال اور مسئلہ کشمیر پر امریکی پالیسی نے ایک نیا موڑ لیا تھا۔ اس پالیسی کا اظہار اس وقت کے عالمی طاقت ور حلقوں کی اس مسئلے پر باہمی گفتگو، پڑھیئے بیرسٹر حمید باشانی کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کیا امریکا روس پر ایٹمی حملہ کرنے والا ہے؟روس کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی بمبار طیاروں نے اس ماہ کے شروع میں روسی سرحد کے 20 کلومیٹر قریب دو مختلف سمتوں سے روس پر ایٹمی حملے کی مشق کی تھی SamaaTV Wow محمد قاسم ابن عبد الکریم کے مبارک خواب مسلمانوں اور اسلام کے لئے اہم ہیں۔ دنیا بھر کے لوگوں نے اپنے خوابوں اور نظاروں کو دیکھا ہے اور انھیں یہ بتایا ہے کہ محمد قاسم کے خواب سچ ہیں۔ مزید جانیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

انتہائی تیز دھار دانتوں کی حامل اس مچھلی کی خاص بات کیا ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثاقب نثار بتائیں کہ آپ کو کس نے مجبور کیا: مریم نوازمسلم لیگ نون کی نائب صدر، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس سے سوال کیا ہے کہ ثاقب نثار بتائیں کہ آپ کو کس نے مجبور کیا؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »