سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر رواں ہفتے موصول ہوجائیں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی معیشت کیلیے بڑی خبر: سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر رواں ہفتے موصول ہوجائیں گے مزید پڑھیں: arynewsurdu dollars

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ 3 اچھی خبریں ہیں ، ایک پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی، دوسری سعودی عرب نے پاکستان سے براہ راست فلائٹس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

فواد چوہدری نے مزید بتایا کہ سعودی عرب کی جانب سے وعدے کے مطابق 3 ارب ڈالر کی ٹرانسفر میں تمام قانونی معاملات طے پاگئے ہیں ، سعودی عرب سے 3 ارب ڈالررواں ہفتے پاکستان کو مل جائیں گے۔ تین اچھی خبریں 1) پٹرولیم ڈیلرز ایسوسیشن ایشن نے ہڑتال ختم کر دی 2) سعودی عرب نے پاکستان سے براہ راست فلائٹس شروع کرنے کا اعلان کر دیا 3) سعودی عرب سے تین ارب ڈالر کی ٹرانسفر میں تمام قانونی معاملات طے ہوگئے اور یہ ڈالر اس ہفتے پاکستان کو مل جائینگےیاد رہے سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز کے سپورٹ فنڈ کا اعلان کیا تھا ، یہ رقم سعودی فنڈ برائے ترقی اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں جمع کرائے گا۔

فواد چوہدری نے بتایا تھا کہ 3 ارب ڈالرز کے علاوہ سعودی عرب ایک سال کے دوران ریفائنڈ پیٹرولیم مصنوعات کی مد میں 1.2 ارب ڈالرز کی فنانسنگ بھی فراہم کرے گا۔ بعد ازاں وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی مدد کرنے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا، ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ بھی ہضم کرنے کہ لیے مگرمچھ 🐊 انتظار میں ہیں جس طرح کا چینل جھوٹا اسی طرح کی معشیت جھوٹی

Ye b qarz e hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی طرف سے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختمپاکستان سے سعودی عرب جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔سعودی عرب نے پاکستان سے براہ راست فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے۔ اب پاکستان سے سعودیہ جانے والوں کو کسی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: براہ راست سفری پابندی سے متعلق اہم خبر!سعودی عرب: براہ راست سفری پابندی سے متعلق اہم خبر! arynewsurdu الحمد لله. اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما. سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر ولاحول ولاقوة الا بالله. سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم أستغفر الله وأتوب إليه استغفر الله واتوب إليه استغفر الله واتوب إليه. لا إله إلا الله
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’معاملات طے، سعودی عرب سے اربوں ڈالرز رواں ہفتے مل جائینگے‘yay bnda mangta e rhta ha? ab yay pichli hakomto sy zyada mulk ko loty ga r qarzai kr jye ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خودکشی کی کوشش 'سعودی عرب میں سیمنٹ کھانے والے پاکستانی کو بچا لیا گیاسعودی عرب میں مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے سیمنٹ کھانے والے پاکستانی شہری کو بچا لیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق کنگ عبدالعزیز اسپتال کے ڈاکٹروں نے سیمنٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امر یکہ کی جمہوریت پرکانفرنس میں 110ممالک کو دعوت چینترکی سعودی عرب نظر اندارپاکستان اور بھارت کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ، متحدہ عرب امارات، مصر، اردن اور قطر کو نہیں بلایا گیا امریکی صدر جوبائیڈن نے 9اور 10 دسمبر کو جمہوریت پر بات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تین زمروں میں شامل افراد کی سعودی عرب واپسی، نئی ہدایت آگئیتین زمروں میں شامل افراد کی سعودی عرب واپسی، نئی ہدایت آگئی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »